Tag: dgkhan news

ڈیرہ غازی خان۔عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ پوری امت مسلمہ کا فرض ہے۔سرور کائنات کی محبت مومن کا سرمایہ ہے۔ کسی مومن کا دل اس سے خالی نہیں ہوسکتا ، مسلمان قومیں اور مسلم حکمران اسلام دشمنوں کے عزائم ناکام بنانے کیلئے متحد ہوجائیں۔ پروفیسر سنیٹر ساجد میر
ڈیرہ غازیخان ۔حکومت اپنی مدت پوری کریگی ، دینی جماعتوں نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کو مسترد کرتے ہوئے اسکی حوصلہ شکنی کی ، ڈیرہ غازی خان کی محرومیوں کو حل کرنے کے لیے پوری توجہ دے رہے ہیں ۔وزیر مواصلات ڈاکٹر حافظ عبدالکریم
ڈیرہ غازیخان۔ریجنل دفتر تعلقات عامہ کے آرٹیکل رائیٹر منصور احمد خان سکھانی کی نماز جنازہ عید گاہ سٹی پارک میں ادا کر دی گئی ۔نمازجنازہ میں   صحافیوں ، سماجی شخصیات اور زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد میں شرکت
ڈیرہ غازیخان ۔ ڈیرہ غازیخا ن ڈویژن کے 4100ذہین طلباؤطالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنا پنجاب حکومت کی علم دوستی کا ثبوت ہے ، نوجوان طلبہ پاکستان کا مستقبل ہیں جنہوں نے اپنی محنت سے قائد ؒ کے خواب کی تعبیر پیش کرنا ہے . ،صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی
ڈیرہ غازی خان ۔ کارپوریشن اور ضلعی حکومت بیوروکریسی کے آگے بے بس نظر آتی ہے،تھانوں میں چٹی دلالوں کا راج ہے اور ترقیاتی کاموں میں کرپشن کا بازار گرم ہے افسران کمیشن کے چکر میں مدہوش ہیں ۔قاری جمال عبدالناصر
ڈیرہ غازیخان۔	ڈویژن میں رواں مالی سال کے دوران پانچ سیکٹرز پر تقریبا 74ارب روپے خرچ کیے جا رہے ہیں	، کمشنر احمد علی کمبوہ کی ا نسٹیوٹ آف منیجمنٹ کے 24ویں مڈ کیئر منیجمنٹ کورس کے زیر تربیت افسران کے وفد کو بر یفنگ
ڈیرہ غازی خان۔ ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کا اجلاس ،چیئر مین ڈاکٹر محمد شفیق نے صدارت کی ، میرٹ پر آنیوالے افسران کو ترقی اور مستقل کرنے کے ساتھ ساتھ انفارمیشن ٹیکنالوجی افسران کو ڈویلپمنٹ الاؤنس ، اور قرضہ جات کی منظوری
Page 3 of 18 1 2 3 4 18

نیشنل نیوز