ڈیرہ غازیخان۔ممکنہ سیلاب ،اداروں کو فلڈ فائٹنگ پلان اور آپریشنل مشینری و آلات کی تفصیلات ایک ہفتے اندر بھیجنے کی ہدایت ،محکمہ انہار جھکڑ امام شاہ ، جے ہیڈسپر، بستی رنداں سپر اور گجانی جے ہیڈسپرکا کام 30مئی تک ہرصورت مکمل کرے ۔ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم نے کہا ہے کہ سیلاب کی کسی بھی صورتحال سے نمٹنے ...