Tag: dgkahn news

ڈیرہ غازی خان ۔آزاد امیدوار کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ،جیت پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہوگی ۔ ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ اورملک اقبال ثاقب ایڈووکیٹ کی مشترکہ پریس کانفرنس
ڈیرہ غازیخان ۔ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے  60کلومیٹر طویل ڈیرہ تا مظفرگڑھ دو رویہ سڑک کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا ،سڑک 13ارب 38کروڑ روپے کی لاگت سے آٹھ ماہ کی قلیل مدت میں مکمل کی جائے گی , دریائے سندھ پر نئے پل کی تعمیر تک عارضی پل قائم کیا جائے گا ،15ارب روپے کی بڑی رقم کے ساتھ پینے کے صاف پانی کے منصوبوں کا آغاز ڈیرہ غازیخان سے کیا جا رہاہے . ، عوام نے خدمت کا موقع دیا تو ملتان کی طرح ڈیرہ غازیخان میں بھی ، میٹرو بس چلائی جائے گی ، میرے نو سالہ دور حکومت میں مجھ پر ایک دھیلے کی کرپشن کا الزام ثابت ہو جائے تو آپ کا ہاتھ اورمیرا گریبان ہو گا ۔ میاں شہباز شریف

لیّہ ڈویژن بناؤ تحریک