Tag: DG khan news

ڈیرہ غازیخان ۔ وزیر اعظم کے قومی ترقیاتی پروگرام کے تحت عوام سے سکیموں کی تجاویز طلب ،ایک سکیم پانچ لاکھ سے تین کروڑ روپے مالیت کی حامل ہو سکتی ہے . تجویز کردہ سکیموں کی منظوری ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں دی جائے گی ۔کمشنر محمد یثرب
چوک اعظم ،ڈیرہ غازیخان ۔ گیت ’’میڈایار لمے دا ‘‘کے خالق عالمی شہرت یافتہ شاعر احمد خان طارق علالت کے بعد خالقِ حقیقی سے جا ملے ۔ سات کتابیں ،سینکڑوں غزلیں اور ہزاروں دوہڑے لکھے ۔نامور سرائیکی شاعر احمد خان طارق کے انتقال سے پیدا ہو نے والا خلا پورا نہیں ہو گا ۔ملک احمد بخش بھاپا
ڈیرہ غازی خان ۔ مئیر کارپوریشن شاہد حمید چانڈیہ کی زیر صدارت  یوسی چیئرمینوں کا اجلاس،شہر میں صفائی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے اہم فیصلے ،کا سینٹیشن سٹاف اور مشینری یونین کونسلوں کے سپرد کرنے کا حکم
Page 40 of 44 1 39 40 41 44

لیّہ ڈویژن بناؤ تحریک