ڈیرہ غازی خان ۔سیدنا عبدالقادر جیلانی ؒ کے عرس کی تقریبات کا آغاز کل بروز ہفتہ سے ہوگا ،تقریبات کی صدارت سجادہ نشین دربادر قادریہ عالیہ سید میاں مقبول محی الدین گیلانی کریں گے
ڈیرہ غازی خان:(صبح پا کستان)گیارہوں شریف کے سلسلہ میں دربار قادریہ بلاک 35 ڈی جی خان میں تقریبات کا آغاز ...