Tag: DG khan news

ڈیرہ غازیخان۔وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے 17مارچ کو چوٹی کے متوقع دورہ کے انتظامات مکمل ،پنڈال، پارکنگ ، سکیورٹی اور دیگر آلات نصب کر دیئے گئے ہیں . فل ڈریس ریہرسل
ڈیرہ غازی خان ۔درسی کتاب میں حدیث نبویﷺ کو قول لکھنا قابل گرفت جرم ہے اس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں فوری تصحیح کی جائے ، ذمہ داران کے خلاف کاروائی اور درسی کتب میں تصحیح نہ کی گئی تو پنجاب بھر کا پرائیویٹ تعلیمی سیکٹر سراپا احتجاج ہو گا ۔ ضیاء السلام زاہد قریشی سنٹرل چیئرمین آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن
ڈیرہ غازیخان ۔ تعلیمی بورڈ کے سیکرٹری ونگ اور چیئرمین ونگ کے ملازمین کے مابین سالانہ کھیلوں کے مقابلہ جات ، سپورٹس گالا میں .کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن احمد علی کمبوہ مہمان خصو صی تھے
ڈیرہ غازیخان ۔ ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لیے ہمیں ٹریفک اصولوں کی پاسداری کرنا پڑے گی ، بوائز سکاؤٹ ٹریفک آگہی مہم میں بھر پور حصہ لیں ۔سیکرٹری پنجاب بوائز سکاؤٹ محمد طارق
ڈیرہ غازیخان ۔ کمشنر احمد علی کمبوہ کی زیر صدارت ڈویژنل شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس کمیٹی کا اجلاس 78کروڑ روپے کی لا گت سے27 سڑکوں کے منصوبوں کی مشروط منظوری
ڈیرہ غازی خان ۔ علماء امن کمیٹی پاکستان کا صوبائی اجلاس 10جنوری کو فیصل آباد میں منعقدہ ہو گا ، ملک بھر سے سفیر امن اور علماء کرام بھر پور شرکت کریں گے ۔ مفتی ڈاکٹر عقیل الرحمن
Page 33 of 44 1 32 33 34 44

لیّہ ڈویژن بناؤ تحریک