Tag: chokazam news

چوک اعظم ۔ زیر حراست جمشید احمد خان دستی ایم این اے ہیں انہیں آئینی و قانونی سہولیات فراہم نہ کرنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ،چیف جسٹس اور اعلیٰ عدلیہ نوٹس لے ۔عوامی راج پارٹی کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس
چوک اعظم ۔ تین سال کے لئے ٹھیکہ پر دئیے گے رقبوں کی ایک سال بعد منسوخی کا الزام ، چیئرمین محکمہ اوقاف اور ضلعی آفیسران کے خلاف پٹہ داران کا احتجاجی دھرنا ،مطالبات تسلیم نہ ہوءے تو  دھرنے کادائرہ کار ملتان اورلاہور اوراسلام آباد تک وسیع کریں گے ۔ چوہدری طارق باجوہ
چوک اعظم ۔شہری اتحاد کے تحت گرین سٹی پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب ،چئیرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض صدرضلعی انجمن صحافیان محسن عدیل صدر شہری اتحاد محمد عمر شاکر رہنماء اور چوہدری خالد سمیت مقررین کا خطاب
چوک اعظم ۔علاقہ نشیب میں دریا کا کٹاؤ جاری ،بستی گشکوری ،بستی کورائی  دریا برد،بستی دُنگی والاکا کٹاؤ جاری ، ضلعی انتطامیہ سمیت ممبرانِ اسمبلی ،صوبائی و وفاقی حکومت خاموش ، متاثرین سراپا احتجاج
Page 10 of 14 1 9 10 11 14

لیّہ ڈویژن بناؤ تحریک