چوبارہ. نجی این جی او کی طرف سے عید راشن کے نام پر سادہ لوح لو گوں کا ڈیٹا لے کر مو بائل سمیں رجسٹرڈ کر نے کا انکشاف ، ملزمان کو جلد ازجلد گرفتار کر لیں گے ۔ڈی ایس پی سعادت علی چوھان
چوبارہ (صبح پا کستان ) تھل کے سادہ لوح دیہاتیوں کو مبینہ طور پر ملتان کے نو سر باز گروہ ...