پرائس کنٹرول ایکٹ کے موثر نفاذ کو یقینی بنا نے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لا ئے جا ئیں ، رانا گلزار احمد
لیہ (صبح پا کستان) پرائس کنٹر ول کمیٹیو ں کی فعال و متحرک معاونت و مشاورت سے پرائس کنٹرول ایکٹ کے موثر نفاذ کو یقینی بنا نے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لا ئے جا ئیں تا کہ صارفین کے معاشی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنا یا جا سکے ۔ یہ ہد ایا ت ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے ڈسٹرکٹ پرائس کنٹر ول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اجلا س میں اے ڈی سی ڈاکٹر لبنیٰ نذیر ، ڈی او سی محبو ب احمد ، اے سی لیہ منظور احمد خان چانڈیہ ، اے سی کر وڑ محمد تنو یر یزداں ، اے سی چوبا رہ جا م آفتا ب حسین ، ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو ، صدر انجمن تا جران واحد بخش باروی ، صد ر انجمن تا جران کروڑ حا جی مختیار حسین ،تا جر نما ئندوں و ما رکیٹ کمیٹی کے حکا م نے شرکت کی ۔اجلاس میں مختلف اشیا ء خوردو نو ش کے نر خو ں میں کمی کی گئی اور اشیا ء کی رسد و طلب کا جا ئزہ لیا گیا ۔ اجلاس سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈی سی ا ولیہ نے کہا کہ پرائس کنٹرول کمیٹیو ں نے صارفین کے نما ئندگا ن ، تا جر کمیو نٹی اور انتظا می افسران کے ما بین موثر رابطو ں کو فروغ دے کر اشیا ء خو ردو نو ش کی مقررہ نر خو ں پر فراہمی کو یقینی بنا نے کے لئے کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ پر ائس کنٹرول کمیٹی کا فورم انتظا میہ ، صارفین و تا جر نما ئندوں کے ما بین بہتر و مو ثر رابطوں کو فروغ دے کر جہا ں صارفین کے حقو ق کے تحفظ کو یقینی بنا تا ہے وہیں تا جر کمیو نٹی کو درپیش مختلف مسائل کے فوری حل کر کے انہیں ساز گار ما حول میں کا روبا ری سر گر میا ں جا ری رکھنے کے لئے ما حو ل فراہم کر نے کا بہتر ین فورم بھی ہے ۔