لیہ ( صبح پا کستان) پیپلز پا ر ٹی کے سینئر وائس چیئر مین سا بق وزیرِ اعظم سید یو سف رضا گیلا نی ، جنوبی پنجاب کے صو بائی صدر ، سا بق گور نر سید احمد محمو د اور عبد القا در شاہین نے ڈاکٹر ز ہسپتا ل لاہور میں ضلع لیہ کی معرو ف سیا سی شخصیت ، سابق ضلع ناظم ، ڈپٹی پا رلیما نی لیڈر پنجاب PPP ، سر دار شہا ب الدین خان ایم پی اے جو اِن دنوں سخت علیل ہیں اور ہسپتا ل میں دا خل ہیں سے ملا قا ت کی اور صحت یا بی کی دُعا کی ۔ اس دور ان وہا ں ملک محمد رمضان بھلر بھی موجود تھے ۔ پیپلز پار ٹی کی قیا د ت نے سر دار شہا ب الدین خان کی پار ٹی کے لئے سیا سی خد ما ت کو سرا ہا اور اُنہیں پا ر ٹی چیئر مین بلاو ل بھٹو کا پیغام بھی پہنچا یا ۔ پار ٹی کی مر کزی قیا د ت نے سر دار شہا ب الدین خان سے لیہ کی پار ٹی صور تحا ل پر بھی تبا دلہ خیا ل کیا اور ضلع لیہ کی پار ٹی کی تنظیم سا زی میں اُن کی رائے بھی حا صل کی ۔