لیہ(صبح پا کستا ن)ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ ڈاکٹر عتیق الرحم خا ے ماء دہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ باؤلے کتے کاٹے8 بچوں کا میڈیکل پروٹو کول کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیٖڈ کوارٹرہسپتال لیہ میں علاج کیا جارہا ہے علاج معالجہ کی سے بچے د بد روبصحت ہو رہے ہیں ا ہوں ے کہا کہ وزیر اعلیٰ پ جاب میاں شہباز شریف کے ویژ کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں آ ے والے مریضوں کو مفت ادویات مہیا کی جا رہی ہیں کوٹ سلطا سے ریفر ہو ے والے باؤلے کتے کے 8متاثرہ بچوں کو مہ گی ویکسی Berirab.p(Anti rabies Immunoglobuline ) Inj.امپورٹیڈ مہ گے ا جیکش ملتا سے فوری م گوا کر فری لگائے گئے ہیں ج کی وجہ سے بچوں کی ز دگی کے ساتھ ساتھ ا پر پاگل پ کا ہو ے والا حملہ ک ٹرول ہو گیا ہے ،متاثرہ بچوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مکمل علاج کیلئے ا ڈور وارڈ میں داخل کیا گیا ہے تاکہ میڈیکل پروٹوکول کے مطابق ان کاعلاج معالجہ کیا جا سکے
ا نہوں ے کہا کہ متاثرہ بچوں کی مکمل صحت یابی اور دماغی ٹیسٹ کے بعد ا کو گھر م تقل کیا جائے گا۔