لیہ (صبح پا کستان) گذ شتہ رات آ نے والے آندھی اور بارش کے طوفان باد باراں میں علاقہ نشیب میں دریا میں موجود کشتیاں ڈوب گئیں ۔ شدید آ ند ھی اور بارش نے دریا میں مو جود کشیوں کو بری طرح سکشتو رخت کر دیا ۔ متاثرہ افراد اپنی مدد آپ کے تحت ٹو ٹی ہو ئی کشتیاں نکالنے پر لگے ہو ئے ہیں
کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی