لیہ (صبح پا کستان )شیخ ظفر اقبال ایڈ وو کیٹ مرحوم کے بیٹے مسعود ظفر ایڈ وو کیٹ ،منصور ظفر ، مسرور ظفر ، مشکور ظفر ایڈوو کیٹ اور غیور ظفر کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر عمران ظفر انتقال کر گئے ہیں اناللہ و انا الیہ راجعون۔ مرحوم کی نمازہ جنازہ اداکر دی گءی ۔ نمازہ جنازہ میں سیاسی ، سماجی ،وکلا داکٹرز اور صحافتی حلقوں کے علاوہ شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔