لیہ (صبح پا کستان)وزیر اعلی پنجاب سکولز سطح کے تحریری و تقریری مقابلوں کے تحصیل و ضلعی لیول پوزیشن ہولڈر زکی تقریب تقسیم انعامات 17اگست کو صبح 10بجے گورنمنٹ بوائزایم سی ہائی سکول لیہ میں منعقد ہوگی ۔جس میں تقاریر،مضمون نویسی ،مباحثہ ،پیٹنگ کے پوزیشن ہولڈرز میں انعاما ت تقسیم کیے جائیں گے۔