چو ک اعظم (نمائندہ خصوصی)شدید گر می کے موسم میں سر پر کپڑارکھ کر دھوپ میں نکلیں بچوں کو دن میں کم از کم چا ر پا نچ با رہ نہلایا جائے تا زہ غذائیت کا استعمال کر یں خو اتین گرمی سے بچنے کے لئے ٹنڈے وقت میں گھریلوں کام کاج کر یں اور گر می کے مو سم کے مطا بق کپڑوں کا استعمال کریں آج کلوبائی یعنی پچس ،ہضہ ودیگر بیماریوں کا موسم ہیں کسی بھی کھانے پینے کے برتن کو استعمال کر نے سے پہلے دھولیں گھر وں کے آس پاس کھڑے پانی کومٹی ڈال کر ختم کیا جائے ڈاکٹر عائشہ زینت ماہر امراض نسواں اور سپشلسٹ الٹراسا ؤنڈ کی میڈیا سے گفتگوانھوں نے کہا کہ شدید گرمی سے بچنے کے لئے دھوپ سے نکلنے سے پہلے سر کو ضرور ڈہانپ لیا جائے باسی چیز یں کھا نے سے گریز کریں دن میں کم از کم تین چا ر با ر نہا یا جائے وبائی بیماریوں سے بچنے کے لئے پرہیز کر نا بہت ضروری ہے زیادہ طبعیت خراب ہونے کی صو رت میں ڈاکٹر سے رجو کریں۔
رپورٹ ۔ عمر شاکر چوک اعظم
03136522265