انتخاب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قابو میں لٹیروں کے
جسارت خیالی
یہ کیسی سیاست ہے
ہر سمت قیامت ہے
قابو میں لٹیروں کے
انساں کی قیادت ہے
فر سودہ معیشت کی
خوں رنگ علا مت ہے
تم کیسے مسیحا ہو
کیوں ہم سے عداوت ہے
سوچو تو عبادت بھی
اک گو نہ تجارت ہے
انتخاب کے عنوان کے تحت شاعروں کا منتخب کلام پیش کیا جا تاہے ۔
آپ بھی اس محفل میں شر کت کر سکتے ہی
اپنا کلام اپنی تصویر کے ساتھ ہمیں ای میل کریں
subhepak.com