لیہ (صبح پا کستان)معروف سما جی کا رکن عبد الستا ر ایدھی کی وفات پر تھل داما ن سرائیکی سنگت کے زیر اہتمام مرحوم کا غا ئبانہ نما ز جنا زہ مر کزی عید گا ہ لیہ میں ادا کیا گیا جس میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے شہر یو ں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ نما ز جنا ز ہ کے بعد مر حوم کی مغفرت و درجا ت کی بلندی کے لئے دعائیں کی گئی ۔