بہتر رویے ، میر ٹ کی با لا دستی ، کسی قسم کے دبا ء سے مبرا ہو کر اپنی خد ما ت سا ئلین کی حق رسی اور مجر ما ن کو کیفر کردار تک پہنچا نے کی طر ف مبذ و ل رکھیں ۔کیپٹن (ر) محمد علی ضیا ء ڈی پی او
لیہ(صبح پا کستان)اہلکا ران کی فلا ح و بہبو د کے لئے انتہا ئی قلیل وقت میں انقلا بی اقدام کئے ۔ بہتر رویے ، میر ٹ کی با لا دستی ، کسی قسم کے دبا ء سے مبرا ہو کر اپنی خد ما ت سا ئلین کی حق رسی اور مجر ما ن کو کیفر کردار تک پہنچا نے کی طر ف مبذ و ل رکھیں ۔ پیشہ ورانہ فرائض میں محکمہ کے وقا ر کو ملحو ظ خا طر رکھیں ۔ قا بل ستا ئش کا رکر دگی کے حا مل افسرا ن محکمہ کے ما تھے کا جھو مر ہیں ۔ کیپٹن (ر) محمد علی ضیا ء پولیس افسرا ن و اہلکاران میں 21 لا کھ 68 ہزار 229 روپے کے فنڈ و انعا ما ت تقسیم، پولیس لا ئن میں پر وقا ر تقر یب کا انعقا د ۔ تفصیلا ت کے مطا بق پولیس لا ئن لیہ میں خصو صی تقر یب تقسیم انعا ما ت و اسنا د و فنڈ کا انعقا د ہوا ۔ جس میں ضلع بھر کے ڈی ایس پی ، ایس ایچ اوز ، ایلیٹ فو رس، ٹریفک سٹا ف ، قو می رضا کا ر ، دفتر ی عملہ اور کثیر تعدا د میں پولیس افسرا ن شر یک ہو ئے ۔ آ ئی جی پنجا ب کی طر ف سے انعا ما ت کی مد میں دی گئی تین 03 لا کھ 60 ہزار روپے کی رقم بہتر ین کا رکر دگی کے حا مل انسپکٹر ، سب انسپکٹر ، اے ایس آ ئی ، ہیڈ کا نسٹیبل ، کا نسٹیبل ، ایلیٹ فو ر س ، ٹر یفک سٹا ف اور قو می رضا کاران میں تقسیم کئے گئے جبکہ انو یسٹی گیشن کی مد میں 03 لا کھ 08 ہزار 229 روپے مختلف تھا نہ جا ت کے تفتیشی افسرا ن اور ٹی اے کی مد میں 15 لا کھ روپے افسرا ن و اہلکاران میں تقسیم کئے گئے ۔ انعا ما ت و سر ٹیفکیٹ ڈی پی او اور ڈی ایس پیز نے تقسیم کئے ۔ قبل ازیں تقر یب کا با قا عدہ آ غا ز تلا وت کلا م پا ک سے ہوا ۔۔ ڈی پی اونے افسرا ن و اہلکاران سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ پولیسنگ اور پولیس آ فیشلز کی فلا ح و بہبو د کے لئے انتہا ئی قلیل وقت میں انقلا بی قدم اٹھا ئے گئے جن میں پولیس در با ر کا انعقا د ، ہر تھا نہ کی سطح پر کا رکر دگی کی بنیا د پر آ فیسر آ ف دی منتھ کا انتخا ب ، پولیس لا ئن میں اپر سب آرڈینٹس کے لئے ریسٹ ہا ؤ س کا قیا م ، تما م تھا نہ جا ت کی گا ڑیو ں کی ریپئر نگ ، اہلکاروان کی سہو لت کے لئے سیٹو ں کی آ رام دہ پو شش ، پولیس لا ئن میں آفیسر لیو ل میس کا آ غا ز ، پولیس اور عوام کے درمیا ن بڑھتی ہو ئی خلیج کو دور کر نے کے لئے لیہ پو لیس کیلئے نیا سلو گن ، تحفظ ، عزت کے ساتھ روشنا س کرا نے سمیت متعد د اقداما ت کئے گئے ۔اب تما م افسرا ن و اہلکاران پر فرض عا ئد ہے کہ پیشہ ورانہ ذمہ داریو ں کے دوران محکمہ کے وقار کو ملحو ظ خا طر رکھیں ۔امن و اما ن کے قیا م میں کسی قسم کی غفلت نہ بر تیں ۔ ڈی پی اور نے کہا کہ بہتر رویے ، میر ٹ کی با لا دستی، کسی قسم کے دبا ؤ سے مبرا ہو کر اپنی خدمات سا ئلین کی حق رسی اور مجر ما ن کو کیفر کردار تک پہنچا نے کی طر ف مبذ ول رکھیں ۔ ڈی پی او نے بہتر ین کا رکر دگی کے حا مل پولیس افسرا ن کو سراہتے ہو ئے کہا کہ ایسے افسر یقیناًً محکمہ کے ما تھے کا جھو مر ہیں اور پولیس کا سر ما یہ افتخا ر ہیں جن کے اچھے کا م کی وجہ سے محکمہ کی نیک نا می میں اضا فی ہو تا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ انعا ما ت تقسیم کر نے کا مقصد ایک طر ف افسرا ن کی حو صلہ افزائی کر نا جبکہ دوسری طر ف دیگر افسرا ن کو ان کی تقلید کا درس دینا ہے ۔