ڈی پی او لیہ غا زی محمد صلا ح الدین کے تبا دلہ کے مو قع پر الو دا عی عشا ئیہ
لیہ (صبح پا کستان) ڈی سی او لیہ را نا گلز ا ر احمد کی جانب سے ڈی پی او لیہ غا زی محمد صلا ح الدین کے تبا دلہ کے مو قع پر الو دا عی عشا ئیہ کا اہتما م کیا گیا ۔ ڈی سی او ہا ؤ س لیہ میں منعقدہ الودا عی عشا ئیہ میں زند گی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نما یا ں شخصیا ت نے شر کت کی ۔ الو دا عی تقریب میں ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج لیہ ظفر اقبال ، ڈی سی او لیہ رانا گلز ا ر احمد ، صو با ئی پا رلیما نی سیکر ٹری برا ئے دا خلہ مہر اعجا ز احمد اچلا نہ ، ایم پی اے چو ہدری اشفا ق احمد ، سا بق صو بائی وزیر و صدر مسلم لیگ ن ضلع لیہ ملک احمد علی او لکھ ، ڈی او سی محبو ب احمد ، اے سی لیہ منظور احمد خان ، اے سی چوبا رہ جا م آفتا ب حسین ، اے سی کر وڑ محمد تنو یر یز دا ں ، صدر انجمن تا جران لیہ وا حد بخش با روی ، سیٹھ محمد اسلم خان ، صدر انجمن تا جران کر وڑ حا جی مختیار حسین ، صدر ڈسٹر کٹ با ر ایسو سی ایشن لیہ چو ہدری نو یدگجر ، جنرل سیکر ٹری اختر عباس ، ممبران امن کمیٹی رانا اعجا ز سہیل ، قا ری کفا یت اللہ ، سید ثقلین زیدی ، مہر محمد اقبال سمرا، محمد اشر ف چشتی ، ممبر ضلع کو نسل محبو ب الحسن سوا گ سر کا ری افسران ، سو ل سو سائٹی ، معز زین شہر اورذرا ئع ابلا غ کے نمائندو ں کی کثیر تعدا د نے شر کت کی ۔ تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج لیہ ظفر اقبال نعیم نے کہا کہ ڈی پی او لیہ غا زی محمد صلا ح الدین کی اعلیٰ پیشہ ورا نہ خد ما ت اور مقد ما ت کو تیزی سے یکسو کر نے کے با عث سپیڈی جسٹس کے حصو ل میں نما یا ں مد د ملی ہے ۔ ڈی سی او لیہ را نا گلز ا ر احمد نے اپنے خطاب میں غا زی محمد صلا ح الدین کی اپنے عر صہ تعینا تی کے دو ران بہتر خد ما ت ، انتہا ئی لگن جا نفشا نی اور قو می جذبہ سے سر شا ر ہو کر ذمہ دا ریا ں سر انجا م دینے اور ضلع لیہ میں مثا لی امن و امان کے قیا م کے لئے جو خد ما ت سر انجا م دی ہیں وہ ہمیشہ یا در کھی جا ئیں گی ۔ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے صوبائی پارلیما نی سیکر ٹری مہر اعجا ز احمد اچلا نہ نے غا زی محمد صلا ح الدین کی لیہ میں تین سا لہ خد ما ت کو شا ندا ر الفا ظ میں خراجِ تحسین پیش کیا ۔ تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے ممتا ز صحا فیو ں مہر ار شد حفیظ سمرا ، محمد ار شا د رو نگھہ نے غا زی محمد صلا ح الدین کی عر صہ تعینا تی کے دو ران ذرا ئع ابلا غ کے سا تھ مثا لی رابطے و تعا و ن پر ان کی خد ما ت کو سراہا ۔ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے صدر با ر چو ہدری نو ید گجر نے کہا کہ حصو ل انصا ف کے لئے مقد ما ت کو جلد یکسو ں کر نے کے سلسلہ میں وکلا ء برا دری سے پو لیس کے تعا و ن اور ضلع میں مثا لی امن و امان پر غا زی صلا ح الدین کی کا و شو ں کو سر اہا ۔