دھوری اڈہ (صبح پا کستان )نوازشریف اداروں کے درمیان تصادم کرواکرملک میں انارگی پھیلانے کی کوشش کرنا چاہتاہے قوم اس کی اس خواہش کو مستردکرتی ہے شاہ محمود قریشی کا دھوری اڈہ میں مہرفلک شیر ویرڑ ایڈووکیٹ کی ڈیرہ پر پی ٹی آئی کے ٹیگرز اور کسانوں سے خطاب کیا انھوں نے مزید کہا کہ آنے والے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کلین سوئپ کرے گی ضلع لیہ میں نئی حلقہ بندیوں میں ایک سیٹ کے اضافہ کی شنیدسنائی دے رہی ہے یہ پاکستان تحریک انصاف کیلئے خوشخبری کی نویدسنائے گی اس موقع پرکسانوں نے حکمرانوں کی زرعی پالیسوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سخت تنقیدکا نشانہ بناتے ہوئے کہا پچھلے کی نسبت اس سال یوریاکی بوری ایک ہزارکی بجائے پندرہ سوروپے میں اور ڈی اے پی 2300سوروپے کی بجائے 3200روپے میں فروخت کی جارہی ہے جسے کوئی پوچھنے والا ہی نہیں گورنمنٹ کی کہیں رٹ دیکھائی نہیں دیتی کسانوں کو بے دردی سے لوٹا جارہاہے اس موقع پر مہرفلک شیرویرڑایڈووکیٹ نے لیہ میں سیاسی صورتحال بارے آگاہ کیا اور دھوری اڈہ میں عوام کو درپیش مسائل بارے بھی بتایا جس پر شاہ محمودقریشی نے وعدہ کیا کہ آنے والے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف اقتدارمیں آئی توتمام مسائل کا خاتمہ کریں گے اور کسان کوبھرپورتحفظ فراہم کرتے ہوئے زراعت کومضبوط بنائیں گے ان کے ہمراہ ملک عامرمحمودڈوگرممبرقومی اسمبلی بھی تھے اس موقع پر ڈاکٹرملک مظہرمنظور،محمداقبال خان لشاری ،مہرعمرحیات ویرڑ،ملک محمدنعیم،مہرمحمدعلی ویرڑ،محمداسحاق خان کلاچی،ودیگر سے بھی تعارفی ملاقات کی پی ٹی آئی کے ٹیگرزکی بھرپورشرکت پرنوجواں کی حوصلہ افزائی کی