لاہور( مانیٹرننگ ڈیسک) بلدیاتی نمائندوں کی سنی گئی، وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے اعزازیہ کی منظوری دے دی۔
سٹی 42 نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے بلدیاتی نمائندوں کیلئے اعزازیہ کی منظوری دیدی۔ لارڈ میئر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید کو 50 ہزار روپے، میئر، چیئرمین ضلع کونسل کو 40،40 ہزار روپے اور چیئرمین میو نسپل کمیٹی کو 30 ہزار روپے ماہانہ اعزازیہ ملے گا۔
source..
http://city42.tv/top-stories/2017/03/09/cm-punjab-approves-honorarium-for-municipal-representatives/