سانحہ چک 105۔ فرانزک لیبارٹری رپورٹ
لڈووں میں ملا "کلور فینا پر ” زہر اموات کا سبب بنا
زہریلی مٹھائی اور متاثرہ افراد کے خون کی فرانزک لیبارٹری تجزیہ رپورٹ
لیہ(صبح پا کستان)زہریلی مٹھائی کھانے سے مرنے والوں اور متاثرہ مریضوں کے خون کے نمونوں اور لڈؤں کے فرانزک لیبارٹری تجزیہ کی رپورٹ سے پتہ چلا ہے کہ ان میں ’’کلورفیناپر‘‘زہر تھا جس سے اموات واقع ہوئی ہیں
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر