انتخاب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھوٹی لڑکی
جاتے سمے یہ اس نے کہا تھا
مجھ پہ کوئی نظم نہ لکھنا
جھوٹی ہوتی ہیں یہ نظمیں
جھوٹے ہوتے ہیں یہ شاعر
تیرا میرا ساتھ ہی کیاہے؟
بولو میرے کیا لگتے ہو؟
جس لمحے یہ باتیں مجھ سے
کہہ کر واپس جانے لگی تھی
اس کی آنکھوں میں اس لمحے
سچے آنسو چمک رہے تھے
شاہد رضوان چاند
………..
انتخاب کے عنوان کے تحت شاعروں کا منتخب کلام پیش کیا جا تاہے ۔
آپ بھی اس محفل میں شر کت کر سکتے ہی
اپنا کلام اپنی تصویر کے ساتھ ہمیں ای میل کریں
subhepak.com