چوک اعظم (ماجد رندھاوا سے) فتح پور چوک اعظم روڈ پر کار اور رکشہ میں تصادم کار کی ٹکر سے رکشہ بے قابو ہوکر پولیس کی بس سے ٹکرا گیا ایک شخص شدید زخمی ٹریفک پولیس کے اہلکاروں نے زخمی کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال چوک اعظم منتقل کردیا پولیس ذرایع ۔