چوک اعظم (صبح پا کستان)گورنمنٹ ڈگری کالج چوک اعظم میں صفائی کی ابتر صورت احوال عوامی سماجی کاروباری حلقوں کا حکام بالا سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق گورنمنٹ ڈگری کالج چوک اعظم میں نجی پرائیویٹ اکیڈیمیز کے مالک پروفیسرز لیکچرارز کی پلاننگ یا عملہ صفائی کی نااہلی کہ صفائی کی ابتر صورت احوال ٹائلٹس گندگی سے بھر گئے وضو کے لئے بنائی گی ٹوٹیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار کمروں میں گندگی کے ابنار ہیں طلبہ میں سخت مایوسی عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے وزیر اعلی پنجاب گورنر پنجاب ڈی سی او لیہ اور ڈائریکٹر کالجز ڈیرہ غازیخان سمیت حکام بالا سے نوٹس لیکر کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے
رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر چوک اعظم