Local News

لیہ ۔ وزیراعلیٰ کالیہ کا دورہ،اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح،متعدد نئی سکیموں کا سنگ بنیاد رکھا لیہ میں یونیورسٹی اور ٹیکنیکل کالج کے قیام ، لیہ، چوبارہ اورچوک اعظم کو ماڈل سٹی بنانے کیلئے 30،30کروڑ روپے کے خصوصی فنڈ کا اعلان نیشنل ہیلتھ کار ڈ پروگرام کے تحت 1 لاکھ37ہزار افراد کیلئے صحت کارڈ پروگرام کے اجراء اورچار موبائل ہیلتھ یونٹس پراجیکٹ کا افتتاح کیا عمران نیازی 24گھنٹے جھوٹ بولتاہے،یہ جھوٹاآپ کے ووٹ کا حقدار نہیں:شہبازشریف جب پشاورمیں ڈینگی آیا تو پشاور کے عوام کی مدد کرنے کی بجائے و ہ نتھیا گلی کے پہاڑوں پر چڑ ھ گیا،نیازی صاحب جھوٹ بولنے کے عادی ہیں خدا کی قدرت دیکھیں کہ زرداری جو سر سے لیکر پاؤں تک کرپشن میں ڈوبے ہوئے ہیں وہ کہہ ر ہے ہیں کہ میں کرپشن کا حساب لینے آیا ہوں سندھ میں زرداری اوراس کی ٹیم نے کرپشن کے سواکچھ نہ کیا ،نیازی صاحب اور زرداری صاحب نے اپنے صوبوں میں بجلی کے کارخانے نہیں لگائے گنے کی ملیں کاشتکاروں سے زیادتی نہ کریں اگروہ اس سے بعض نہ آئیں تومل مالکان کوجیلوں میں بند کردیا جائے گا مجھے اپنے رشتے داروں کی کوئی پرواہ نہیں ،مجھے اگر پرواہ ہے تو غریب کسانوں کی،شوگر مل مالکان کو بتانا چاہتا ہوں کہ وہ بندے بن جائیں میں کاشتکاروں کیلئے لڑوں گا اورانہی کیلئے مروں گااورکسی کو ظلم نہیں کرنے دوں گا،وزیراعلیٰ کا لیہ میں عوامی اجتماع سے خطاب ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں چلڈرن وارڈ اور سی ٹی سکین مشین کا افتتاح ،75 ایمبولینسز اور 4 ہاسپٹل ویسٹ مینجمنٹ وہیکلز کی چابیاں انتظامیہ کے سپرد لیہ تا چوک اعظم دو رویہ سڑک کا سنگ بنیاد رکھا،تعمیر پر 3 ارب 97 کروڑ روپے لاگت آئیگی ، 30 کروڑ روپے سے نکاسی آب کے میگاپراجیکٹ کاسنگ بنیاد

لیہ(صبح پا کستان ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے آج لیہ کا دورہ کیااور وہاں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں...

(لیہ ۔ (فیس بک صبح پا کستان لائیو , وزیر اعلی پنجاب کا دورہ لیہ اور عوامی مطا لبات ) ،وزیر اعلی پنجاب 23 جنوری کو لیہ کا دورہ کریں گے ، دریاءے سندھ کے کٹاءو سے بے گھر ہو نے والے متا ثرین کی آ باد کاری کا مسئلہ حل کیا جاءے ۔( آ یات نیازی ) ، کوٹ ادو کو ضلع کا درجہ دے کر لیہ کو ڈویژن بنایا جاءے اور لیہ میں ایک مکمل یو نیورسٹی قائم کی جاءے ۔( زاہد واندر ), لیہ کے فنڈز جو لاہور منتقل کئے گئے تھے واپس دیءے جائیں ، وزیر اعلی کے دورے کو جواز بنا کر گنے کے کا شتکاروں کو ایڈنٹ نہیں دءے جا رہے ، گنے کے کا شتکاروں کو نا جا ئز پر یشان کیا جا رہا ہے ، وزیر اعلی توجہ دیں ۔ (سلیم کلا سرہ )، ایم ایم روڈ کو ون وے بنایا جاءے ، برن یو نٹ کے قیام اور مکمل ٹراما سنٹر منصوبہ بحال کیا جاءے ،( عادل چو ہدری ) ، ضلع لیہ میں مزید تھانے قائم کءے جاءیں ، شو گر مل کو شہر سے باہر منتقل کیا جاءے ۔( عنا ءت اللہ کا شف ایڈ وو کیٹ )، میڈیکل کالج کے قیام کا اعلان کیا جاءے ۔( ریاض علوی )، گذ شتہ سال قا تلانہ حملہ میں زخمی ہو نے والے میرے والد سینئر صحافی غلام رسول اصغر کا سر کاری سطح پر علاج کرایا جاءے ۔ (نعماں اصغر

لیہ (صبح پا کستان ) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف 23 جنوری کو لیہ میں ایک بڑے جلسہ...

Page 71 of 102 1 70 71 72 102