لیہ ۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ادویات، بیڈز ، انجکشن اور دیگر سہولیات کی کمی کے خلاف ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن کا احتجاج ،ر ایم ایس کے خلاف ڈسپلنری کارروائی کے ساتھ تبدیل کیا جائے ۔ ڈاکٹر وقاص اچلانہ ، ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں آنے والے مریضوں کیلئے مکمل ادویات دستیاب ہیں ، ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کا کوئی جواز نہیں ۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عتیق الرحمن
لیہ(صبح پا کستان) ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن نے ڈاکٹر وقاص اچلانہ ، ڈاکٹر رفیق کھرل کی قیادت میں ڈسٹرکٹ...