لیہ (صبح پا کستان)بلو چ وکلا ء ڈو یلپمنٹ آر گنا ئز یشن لیہ کے زیرِ اہتما م ایو نٹس ہا ل لیہ میں عید ملن پار ٹی کا انعقا د کیا گیا ۔ تقریب کی صدا ر ت بشیر احمد خان قیصرا نی بلوچ نے کی ۔ تقریب میں اظہارِ خیا ل کر تے ہو ئے بشیر احمد خان قیصر انی بلو چ ، سر دار منظور احمد خان سر گا نی ، افتخار اسلم خان چا نڈیہ ، سر دار شاہد ملا زم خان گشکو ری ، غلام مر تضیٰ خا ن ملیا نی ، سر دار قاسم بن سجا د خان تنگوا نی و دیگر مقرر ین نے کہا کہ بلو چ وکلا ء کی فلا ح و بہبو د اور انہیں در پیش مسائل و مشکلا ت کے حل کے لئے تما م تر توا نائیاں برو ئے کا ر لا رہے ہیں ۔ مذکورہ تنظیم سیا ست ، لسا نی و فر قہ ورا نہ تعصبات سے با لا تر ہو کر کا م کر رہی ہے اور اپنے مقا صد کے حصو ل کے لئے ہمیں اپنے اختلا فا ت کو با لا ئے طا ق رکھ کر جدو جہد کر نا ہو گی ۔ انہو ں نے بلو چ وکلا ء پر زور دیا کہ وہ تنظیم کو فعا ل و منظم بنا نے کے لئے مذکورہ با لا پلیٹ فار م پر متحد و منظم ہو جائیں ۔ آخر میں سر دا ر عبد العز یز خان قیصرا نی ایڈو وکیٹ مر حو م کی بلو چ وکلا ء برا دری کو ایک پلیٹ فا ر م پر اکٹھا کر نے کی کا و شو ں کی تعر یف کی اور ان کے مشن کو جا ری رکھنے پر زور دیتے ہوئے سر دار عبد العز یز خان کی مغفر ت و اعلیٰ در جا ت کے لئے خصو صی دُعا کی ۔ تقریب میں اظہر خان چا نڈیہ ایڈو وکیٹ ، سر دا ر فا رو ق خان کھتران ، حا جی فقیر حسین خان سر گا نی ، سر دار منظور خان میرانی سابق ممبر ضلع کو نسل ، عبد الر شید خان گرما نی ، سر دار امجد خان سر گا نی ، سر دا ر عز یز خان بزدار ، سلیما ن خان چا نڈیہ ، بہر ہ یا ب فر ید خان چا نڈیہ ، محبوب علی خان شہا نی ، عبد الغفور خان علیا نی ، مر ید عبا س خان بلو چ و دیگر بلو چ وکلا ء نے کثیر تعدا د میں شر کت کی ۔