لیہ ۔ پاکستانی قوم کشمیریوں کی آزادی تک اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گی ۔ ڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ
لیہ( صبح پا کستان ) یکجہتی کشمیر آوور منانے کا بنیادی مقصد کشمیریوں کی اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ...
لیہ( صبح پا کستان ) یکجہتی کشمیر آوور منانے کا بنیادی مقصد کشمیریوں کی اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ...
لا ہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپوزیشن کی سرگرمیوں پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ...
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مولانا فضل الرحمان سمیت اپوزیشن جماعتوں سے مذاکرات کے لیے حکومت کی ...
راجن پور( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر راجن پور محمد افضل ناصر خان اور دیگر مقررین نے یوم یکجہتی کشمیر ...
لاہور۔ سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ سے ملاقات کے بعد آزادی مارچ میں ...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نیب آرڈیننس 1999 میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا جس کے بعد 5 کروڑ سے زائد ...
کوٹ سلطان {صبح پا کستان} پیرجگی چک 164 کے قریب خوفناک حادثہ ، موڑ کا ٹتے ہو ءے مزدوروں کو ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان ) پاکستان تحریک انصا ف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ ...
چوک اعظم (عمر شا کر سے ) ایم ایم روڈ پر اندرون شھر گڑھے شھری سراپا اجتجاج ہنگامی طور پر ...
لاڑکانہ: سندھ کے حلقہ پی ایس 11 لاڑکانہ کے ضمنی انتخاب میں گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس نے پیپلز پارٹی کو ...
لاہور (صبح پا کستان) میڈیا ورکرز آرگنائزیشن پنجاب کے زیر اہتمام میڈیا ورکرز کے حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا...
Read moreDetails
اجتماع میں ڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ،معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری سردار شہاب الدین سیہڑ ،پی ٹی آئی رہنما سجن خان تنگوانی،صدر ڈسٹرکٹ بار ایسویسی ایشن اسلم ارشد خان سیہڑ ،سرکاری افسران،میڈیانمائندگان ،اساتذہ،طلبہ ء اور پولیس افسران ،لیڈ ی پولیس واہلکاروں کی کثیرتعداد نے شرکت کی ۔ احتجاجی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے میزبان ڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ نے کہا کہ پاکستانی قوم کشمیریوں کی آزادی تک ان کی جدوجہد اور لازوال قربانیوں کے لیے ان کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے جس کے تحت ہرجمعہ المبارک کے دن کشمیر آوور کے تحت احتجاجی ریلیاں منانا کشمیریوں بھائیوں کے ساتھ کامل اظہار یکجہتی کا عملی نمونہ ہے ۔ احتجاجی ریلی سے طالبہ مصباح نواز نے اپنے پرجوش خطاب میں کشمیری طالبات پر ہونے والے ظلم وستم انہیں تعلیم سے دور رکھنے کے لیے سکولوں و کالجوں کی بندش کی پرزور مذمت پر مبنی تقریر کی جسے شرکاء نے خوب داد دی ۔ بعدازاں ملکی سلامتی و استحکام اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے دعاکی گئی ۔