ڈیرہ غازی خان۔محبت کا تقاضایہ ہے کہ آپ ﷺ کی سنت پر عمل کریں۔ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) رکن صوبائی اسمبلی و چیئر مین ہمت آرگنائزیشن ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) رکن صوبائی اسمبلی و چیئر مین ہمت آرگنائزیشن ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا ...
لیہ( صبح پا کستان )تھل میلہ جیپ ریلی ایسے میگا ایو نٹ کا بنیادی مقصد نو جو ان نسل کو ...
لاہور ہائی کورٹ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا جب کہ عدالت کی ...
ملتان ۔ پنجاب حکومت نے ملتان سمیت پنجاب بھر کی دیہی یونین کونسلوں میں صفائی پر کئےجانیوالے اخراجات کی تفصیلات ...
لاہور ۔ مسلم لیگ ن کا احتجاج رنگ لے آیا، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان ...
راجن پور (صبح پا کستان)گزشتہ روز ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری نے راجن پور پولیس مقابلہ میں ...
لاہور۔ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور منسٹری آف یوتھ افیئرز، سپورٹس، آرکیالوجی اینڈ ٹورازم کی جانب سے نوجوانوں کوباعزت آن ...
کوئٹہ ۔ کوئٹہ میں ایئر پورٹ روڈ پر ایف سے کی گاڑی کے قریب دھماکہ ،3ایف سی اہلکار شہید 5زخمی ...
چوبارہ{ صبح پا کستان }لیہ تھل میلہ و تھل جیپ ریلی کے رنگارنگ پروگرامز کا آغاز چوبارہ کے ریگزار تھل ...
مظفرگڑھ، ( صبح پا کستان ) چوتھی تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا آغاز مظفرگڑھ سے ہو گیا ہے، پہلے روز ...
لاہور (صبح پا کستان) میڈیا ورکرز آرگنائزیشن پنجاب کے زیر اہتمام میڈیا ورکرز کے حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا...
Read moreDetails
یہ بات انہوں نے گذشتہ روز آرٹس کونسل میں ایڈیشنل کمشنر اظفر ضیاء، ہمت آرگنائزیشن، گرلز گائیڈ ٹرینر آسیہ پروین، فوزیہ یاسمین، عمرانہ پتافی، سی او ایجوکیشن کے زیر اہتمام منعقدہ سیرت النبیﷺ کانفرنس اور محفل میلاد کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی تقریب میں چیئر مین بورڈ ڈاکٹر کشور ناہید رانا، تمام سکولز کی ہیڈ مسٹریس، گرلز گائیڈ ٹیچر، مس طاہرہ یاسمین، کے علاوہ طالبات کی کثیر تعداد موجود تھی اس موقع پر مقررین نے آپﷺ زندگی ولادت، نبوت، مکی دور، مدنی دور اور وصال کے حوالے خطاب فرمائے اور آپﷺ کے اسواہ حسنہ پر روشنی ڈالی اس موقع پر تمام سکولوں کے گرلز گائیڈ نے بھر پور حصہ لیا اور نعت رسول مقبول پیش کی شرکاء نے آپ ﷺ کا اسم مبارک آتے ہی درود و سلام پڑھنا شروع کر دیا آخر میں میلاد مصطفی پیش کی گئی اور ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے دعا کرائی۔