لیہ۔وزیراعظم پاکستان ہاوسنگ سکیم کے لئے ضلع لیہ اورضلع بھکر کے درخواست گزاروں کی قرعہ اندازی
لیہ:18 نومبر 2019ء(صبح پا کستان) وزیراعظم پاکستان ہاوسنگ سکیم کم آمدنی والے افراد کو گھر کی فراہمی ایک بڑا اقدام ...
لیہ:18 نومبر 2019ء(صبح پا کستان) وزیراعظم پاکستان ہاوسنگ سکیم کم آمدنی والے افراد کو گھر کی فراہمی ایک بڑا اقدام ...
ہم دنیا کے مشاغل میں اس درجہ مصروف ہوگئے ہیں کہ کم ہی یاد رہتا ہے کہ جن کے باعث ...
لاہور ۔ تبدیلی سرکار میں ایک لاکھ 91 ہزار افراد ملازمتوں سے فارغ، صنعتی، شوگر ملز، ٹیکسٹائل کے شعبوں میں ...
بہاول پور کے صحرائے چولستان سے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے والے دو بھارتی شہریوں کو گرفتار ...
اسلام آباد: پولیو کے تدارک کیلیے حکومتی کوششوںاور دعووں کے باجود پولیو وائرس پر قابو نہ پایا جاسکا۔ رواں سال ...
لاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بے مقصد احتجاج اور دھرنوں کے باعث قوم کا ...
باجوڑ ۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ تبدیلی کے نام پر آنے والی حکومت نے ...
لیہ:17 نومبر 2019ء(صبح پا کستان) چوتھی تھل جیپ ریلی کے موقع پر لیہ تھل میلہ کی تین روزہ رنگا رنگ ...
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز و اسپیشل مجسٹریٹ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ محمد اصغر صدیقی نے کہا ...
لاہور ۔ بچوں سے زیادتی اور ان کی ویڈیوز کی خریدوفروخت کرنے والے بین الاقوامی نیٹ ورک کے کارندے سہیل ...
لاہور (صبح پا کستان) میڈیا ورکرز آرگنائزیشن پنجاب کے زیر اہتمام میڈیا ورکرز کے حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا...
Read moreDetails
یہ بات ڈائریکٹرجنرل ہاوسنگ اینڈ ٹاون پلاننگ پنجاب لیاقت علی چھٹہ نے سپورٹس کمپلیکس میں ضلع لیہ اورضلع بھکر کے درخواست گزاروں کی قرعہ اندازی کے موقع پر کہی۔ڈپٹی کمشنر بھکر آصف علی فرخ،اے ڈی سی آر فیاض احمدندیم،اے سی نیاز احمدمغل،ڈپٹی ڈائریکٹر ہاوسنگ محمداشفاق موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر بھکر آصف علی فرخ نے خطا ب کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان ہاوسنگ سکیم کے ذریعے متوسط طبقہ کو گھر کی فراہمی میرٹ اور شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے فراہمی ایک مستحسن اقدام قرار دیا۔اس موقع پر ڈی ڈی ہاوسنگ بھکر محمدطارق،اے او ملک احسان،محمداصغر،شیخ توصیف اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے افسران کے علاوہ درخواست گزاروں کی کثیر تعداد موجود تھی۔تقریب میں خالد محمود کی منظم و خوبصورت کمپیئرنگ کے ذریعے ضلع لیہ کے 1167درخواست گزاروں میں سے قرعہ انداز ی کے ذریعے 124خوش نصیب مرد وخواتین کے نام اور ضلع بھکرکے 290درخواست گزاروں میں سے 176خوش نصیب مرد وخواتین کے نام نکالے گئے۔ڈائریکٹرجنرل لیاقت علی چھٹہ نے تمام خوش نصیبو ں کو مبارک باد دی اور کہا کہ 18ماہ میں انہیں گھرمکمل کرکے دیاجائے گاجس کے لیے وہ گھروں کی تعمیر کی مانیٹرنگ خود بھی کرسکتے ہیں اور کسی قسم کی شکایت پر انہیں آگہی کے ذریعے فوری ازالہ کو ممکن بنایاجائے گا۔