• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجینسی بور ڈ کا جائزہ اجلاس

webmaster by webmaster
جون 15, 2019
in Local News
0

لیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر بابربشیر نے کہا ہے کہ ایمرجینسی بورڈ کے ذریعے پری فلڈ انتظامات پیشگی ریسکیوو ریلیف اور بحالی سرگرمیوں کو منظم پلان کے تحت تمام ممکنہ وسائل بروے کار لاتے ہوئے حتمی شکل دے کر عملی جامع پہنانا ہے جس کے لیے تمام سٹیک ہولڈرز اپنی اپنی ذمہ داریوں کی بخوبی انجام دہی کے لیے تیار رہیں ۔ ۔ یہ بات انہوں نے ڈسٹرکٹ ایمرجینسی بور ڈ کے جائزہ کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ اجلاس میں اے سی لیہ کاشف نواز،ا ے سی کروڑفاروق احمد،سیکرٹری آر ٹی اے کامران انور،ڈی ایم او ڈاکٹر فیاض علی جتالہ ،ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر ڈاکٹر نعیم،ڈی ڈی سوشل ویلفیئرمشتا ق حسین ،سی او ضلع کونسل محمدعارف،سی او کروڑ ملک مختیار حسین ،سی او چوک اعظم ملک غلام رسول،اے ڈی زراعت عاشق حسین ،ایس ڈی او ہائی وئے سجاد حسین،ایکسین انہار طارق عزیز،ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ شعیب فیاض،ڈی ڈی تعلیم غلام یاسین چشتی،اے ڈی ایل او ڈاکٹر طارق ،ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر عتیق الرحمان ودیگر متعلقہ افسران نے شرکت ۔ اجلاس میں ڈی او ڈیزاسٹر مینجمنٹ عرفان جنید نیازی نے ضلع لیہ میں ممکنہ سیلابی صورت حال سے نمٹنے کے لیے فرضی مشقوں کی تیاری،ممکنہ متاثرہ ہونے والے مواضعات کا ڈیٹا مکمل کرنے، دریا میں پانی کی صورت حال پر نظر رکھنے اور حکومت پنجا ب کی طرف سے وضع کردہ فلڈانتظامات پر عمل درآمد کو یقینی بنانے،اسی طرح ممکنہ سیلاب کے خدشات کے پیش نظر پی ڈی ایم اے کی طرف سے ضلع کی ڈیمانڈ کے مطابق 1373ٹینٹ کی فراہمی5سو مچھر دانی کی فراہمی،712پلاسٹک میٹ کی فراہمی ،جدید سافٹ وئیر کے ذریعے ممکنہ سیلاب کی صورت حال سے پیشگی آگاہی کے لیے ایس ایم ایس سسٹم کو فنکشنل کرنے ،پٹرولنگ چیک پوسٹوں ،دریائی پوسٹوں کو مزید الرٹ رہنے ،میونسپل کمیٹیوں کے وسائل کو ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیٹی کے ذریعے استعمال میں لانے ،ضلع کونسل کے اس ضمن میں دائرہ کار کو بڑھانے، سانپ وکتے کاٹے کی ویکسین کی موجودگی ،پانی کو صاف کرنے کے لیے کلور سینٹیشن کی ٹیبلٹس کی موجودگی ،ایمرجنسی کنٹرول روم کاقیام،نشیبی علاقوں میں بوٹس اورلاءف سیونگ جیکٹس اورڈی واٹرنگ سیٹ کی موجودگی جبکہ دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے اپنی اپنی افرادی قوت ،ضروری مشینری کی حالت بارے میں بریفنگ دی ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنربابربشیر نے ممکنہ سیلاب سے متاثرہ 14یونین کونسلز کے حفاظتی بندوں وسپربندوں ،روڈ انفراسٹکچر،سرکاری عمارات،گھروں کا ڈیٹا مرتب کرنے ،20 فلڈ ریلیف کیمپوں کے مجوزہ مقامات اور11ریسکیوپوائنٹس کے ذریعے28 بوٹس،28ایمبولینسز کو دریاکے قریبی مقامات پر رکھنے ،خوراک و ادویات کی وافر مقدار ،مویشیوں کے لیے چارئے اور ویکسی نیشن کے لیے پلان مرتب کرنے، مرکزی کنٹرول روم کو آپریشنل کرنے اور ضلع کی تمام میونسپل کمیٹیوں کے سی او ز کو تین یوم میں متعلقہ مشینری کے فنکشنل ہونے کی رپورٹ کرنے کی ہدایت دیں ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ملک مظفر دھول آل پاکستان انجمن تاجران کے صوبائی ڈپٹی جزل سکرٹری منتخب

Next Post

لیہ ۔ صوبائی حکومت کا جنوبی بی پنجاب کے لیے 35فی صد فنڈز مختص کر نا عوام دوستی کا مظہر ہے ۔ سید رفاقت علی گیلانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر بابربشیر نے کہا ہے کہ ایمرجینسی بورڈ کے ذریعے پری فلڈ انتظامات پیشگی ریسکیوو ریلیف اور بحالی سرگرمیوں کو منظم پلان کے تحت تمام ممکنہ وسائل بروے کار لاتے ہوئے حتمی شکل دے کر عملی جامع پہنانا ہے جس کے لیے تمام سٹیک ہولڈرز اپنی اپنی ذمہ داریوں کی بخوبی انجام دہی کے لیے تیار رہیں ۔ ۔ یہ بات انہوں نے ڈسٹرکٹ ایمرجینسی بور ڈ کے جائزہ کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ اجلاس میں اے سی لیہ کاشف نواز،ا ے سی کروڑفاروق احمد،سیکرٹری آر ٹی اے کامران انور،ڈی ایم او ڈاکٹر فیاض علی جتالہ ،ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر ڈاکٹر نعیم،ڈی ڈی سوشل ویلفیئرمشتا ق حسین ،سی او ضلع کونسل محمدعارف،سی او کروڑ ملک مختیار حسین ،سی او چوک اعظم ملک غلام رسول،اے ڈی زراعت عاشق حسین ،ایس ڈی او ہائی وئے سجاد حسین،ایکسین انہار طارق عزیز،ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ شعیب فیاض،ڈی ڈی تعلیم غلام یاسین چشتی،اے ڈی ایل او ڈاکٹر طارق ،ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر عتیق الرحمان ودیگر متعلقہ افسران نے شرکت ۔ اجلاس میں ڈی او ڈیزاسٹر مینجمنٹ عرفان جنید نیازی نے ضلع لیہ میں ممکنہ سیلابی صورت حال سے نمٹنے کے لیے فرضی مشقوں کی تیاری،ممکنہ متاثرہ ہونے والے مواضعات کا ڈیٹا مکمل کرنے، دریا میں پانی کی صورت حال پر نظر رکھنے اور حکومت پنجا ب کی طرف سے وضع کردہ فلڈانتظامات پر عمل درآمد کو یقینی بنانے،اسی طرح ممکنہ سیلاب کے خدشات کے پیش نظر پی ڈی ایم اے کی طرف سے ضلع کی ڈیمانڈ کے مطابق 1373ٹینٹ کی فراہمی5سو مچھر دانی کی فراہمی،712پلاسٹک میٹ کی فراہمی ،جدید سافٹ وئیر کے ذریعے ممکنہ سیلاب کی صورت حال سے پیشگی آگاہی کے لیے ایس ایم ایس سسٹم کو فنکشنل کرنے ،پٹرولنگ چیک پوسٹوں ،دریائی پوسٹوں کو مزید الرٹ رہنے ،میونسپل کمیٹیوں کے وسائل کو ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیٹی کے ذریعے استعمال میں لانے ،ضلع کونسل کے اس ضمن میں دائرہ کار کو بڑھانے، سانپ وکتے کاٹے کی ویکسین کی موجودگی ،پانی کو صاف کرنے کے لیے کلور سینٹیشن کی ٹیبلٹس کی موجودگی ،ایمرجنسی کنٹرول روم کاقیام،نشیبی علاقوں میں بوٹس اورلاءف سیونگ جیکٹس اورڈی واٹرنگ سیٹ کی موجودگی جبکہ دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے اپنی اپنی افرادی قوت ،ضروری مشینری کی حالت بارے میں بریفنگ دی ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنربابربشیر نے ممکنہ سیلاب سے متاثرہ 14یونین کونسلز کے حفاظتی بندوں وسپربندوں ،روڈ انفراسٹکچر،سرکاری عمارات،گھروں کا ڈیٹا مرتب کرنے ،20 فلڈ ریلیف کیمپوں کے مجوزہ مقامات اور11ریسکیوپوائنٹس کے ذریعے28 بوٹس،28ایمبولینسز کو دریاکے قریبی مقامات پر رکھنے ،خوراک و ادویات کی وافر مقدار ،مویشیوں کے لیے چارئے اور ویکسی نیشن کے لیے پلان مرتب کرنے، مرکزی کنٹرول روم کو آپریشنل کرنے اور ضلع کی تمام میونسپل کمیٹیوں کے سی او ز کو تین یوم میں متعلقہ مشینری کے فنکشنل ہونے کی رپورٹ کرنے کی ہدایت دیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.