لیہ( صبح پا کستان) سابق تحصیل ناظم سینئر قانون دان ملک منظور حسین جو تہ ایڈوو کیٹ نے آ ئندہ سال ہو نےوالے الیکشن 2018 میں لیہ سٹی کے حلقہ پی پی 266 سے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے ,یاد رہے کہ اسی حلقہ پی پی 266 سے سابقہ انتخابات میں موجودہ ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد آزاد امیدوار کے طور پر کامیاب ہو ءے تھے جنہوں نے بعد میں مسلم لیگ ن میں شمو لیت اختیار کر لی تھی ۔
آئی ایم ایف نے نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان کی درخواست منظور کر لی
اسلام آباد . پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کے درمیان نئے قرض پروگرام پر اہم پیشرفت سامنے...
Read more