• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔ تعلیمی اداروں میں داخلہ مہم 2017 ، ویڈیو لنک کے ذریعے وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا خطاب ، کمشنراللہ رکھاانجم ، ایڈیشنل کمشنرکوآرڈینیشن اظفر ضیاء ، رکن صوبائی اسمبلی سید عبدالعلیم شاہ ، چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی عبدالغفار لنگاہ ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز شوکت علی شیروانی، محمد سراج الدین ، فرزانہ سجاد بخاری اور دیگر نےمہم کا باقاعدہ افتتاح کیا

webmaster by webmaster
مارچ 30, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔ تعلیمی اداروں میں داخلہ مہم 2017 ، ویڈیو لنک کے ذریعے وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا خطاب ، کمشنراللہ رکھاانجم ، ایڈیشنل کمشنرکوآرڈینیشن اظفر ضیاء ، رکن صوبائی اسمبلی سید عبدالعلیم شاہ ، چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی عبدالغفار لنگاہ ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز شوکت علی شیروانی، محمد سراج الدین ، فرزانہ سجاد بخاری اور دیگر نےمہم کا باقاعدہ افتتاح کیا

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازیخان میں دو مراحل کے دوران نرسری سے بارہویں کلاس تک تین لاکھ 35ہزار658بچوں کو تعلیمی اداروں میں داخل کرنے کا ہدف دیاگیاہے جو31اکتوبر تک مکمل کیاجائے گا. مہم کا باقاعدہ افتتاح کمشنر کے کمیٹی روم میں کمشنراللہ رکھاانجم ، ایڈیشنل کمشنرکوآرڈینیشن اظفر ضیاء ، رکن صوبائی اسمبلی سید عبدالعلیم شاہ ، چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی عبدالغفار لنگاہ ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز شوکت علی شیروانی، محمد سراج الدین ، فرزانہ سجاد بخاری اور دیگر نے گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چورہٹہ نمبر 3ڈیرہ غازیخان میں راضیہ بی بی ، صبا ، محمد انس ، حمیرا ، اریبہ ثنا اور عمائمہ اسلم کو داخل اور سکول بیگ دے کر مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا. قبل ازیں شرکاء اور طلبہ نے ویڈیو لنک کے ذریعے وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا خطاب سنا . ضلع ڈیرہ غازیخان میں داخلہ مہم 2017کے تحت بتایا گیاکہ پہلا مرحلہ یکم اپریل سے 31مئی ،د وسرا مرحلہ15اگست سے 31ا کتوبر تک ہو گا جس میں پانچ سال سے نو سال تک کے نرسری کلاس کے 92066بچوں کو سکولوں میں داخل کیاجائے گا.

Tags: dgkhan news
Previous Post

کرپشن کامرض، وجوہات، علاج ،نفرت .. محمدصدیق پرہار

Next Post

پنجاب کا ہر بچہ.... لگے سکول میں ہی اچھا , تعلیم سے ہے ترقی .... لڑکا ہو یا لڑکی ، داخلہ مہم 2017ء ، تحریر . محمد جنید انفارمیشن آفیسر

Next Post
پنجاب کا ہر بچہ…. لگے سکول میں ہی اچھا , تعلیم سے ہے ترقی …. لڑکا ہو یا لڑکی ، داخلہ مہم 2017ء ، تحریر . محمد جنید انفارمیشن آفیسر

پنجاب کا ہر بچہ.... لگے سکول میں ہی اچھا , تعلیم سے ہے ترقی .... لڑکا ہو یا لڑکی ، داخلہ مہم 2017ء ، تحریر . محمد جنید انفارمیشن آفیسر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.