لیہ( صبح پا کستان )ایڈیشنل سیشن جج ظفر اللہ خان نیازی نے سرکار بنام عمران مقد مہ قتل مقد مہ نمبر396/13 مورخۃ 13.7.13بجرم ,394, 4011,302 ت پ تھانہ سٹی لیہ کا فیصلہ سناتے ہوءے چاروں ملزمان نیاز ، عابد ، ارشد اور عمران کو با عزت بری کر دیا ، مدعی مقد مہ محمد صادق ولد اللہ ڈیوایا سکنہ چک نمبر 148ٹی ڈی اے نے فیصلہ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوءے کہا کہ پو لیس نے ان کا کیس کمزور کیا ہے پہلے پو لیس نے دیگر ملزمان کو نامزد کیا پھر انہیں بے گناہ کیاگیا پھر دیگر ملزمان کو نامزد کیا گیا اور پھر انہیں بھی بے گناہ کر دیا گیا ہے. ہمارے ساتھ نا انصا فی ہوءی ہے
رپورٹ ۔ عظیم اعوان پریس رپورٹر
پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی
خیبر: پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی...
Read more