• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ محنتی اور دیا نتدار سر کاری ملاز مین قوم کا سر مایہ ہیں ،ڈائریکٹر لو کل گو رنمنٹ ڈی جی خان سیف الرحمن

webmaster by webmaster
جنوری 19, 2016
in First Page
0

محنتی اور دیا نتدار سر کاری ملاز مین قوم کا سر مایہ ہیں ،ڈائریکٹر لو کل گو رنمنٹ ڈی جی خان سیف الرحمن  

Pic From Layyah 19-01-2016لیہ (صبح پا کستان) محنتی اور دیا نتدار سر کاری ملاز مین قوم کا سر مایہ ہیں سرکا ری ملازمین اپنے فرائض منصبی قومی و ملی جذبہ سے سرشار ہو کر محنت اور دیا نتداری سے سر انجا م دے کر نہ صرف اپنے اپنے اداروں کا نا م روشن کر سکتے ہیں بلکہ شہر یو ں کے دلو ں میں بھی اپنی جگہ بنا سکتے ہیں ڈائریکٹر لو کل گو رنمنٹ ڈی جی خان سیف الرحمن خا ن نے ڈی او لو کل گو رنمنٹ کیمو نٹی آرگنا ئزیشن چوہدری پرویز اقبال گجر کی ریٹا ئرڈمنٹ کے مو قع پر منعقدہ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔ تقریب سے اے ڈی ایل جی محمد یوسف کلیم ، ڈی او لیبر ضیغم عباس بخاری ، امجد حسین ، شیخ فرخ اقبال ، جی ایم خان ، محمد رضا خان نے خطا ب کرتے ہو ئے چوہدری پرویز اقبال گجر کی محکمہ کے لئے خد ما ت ، حسن سلوک اور ماتحت پروری پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔ ڈائریکٹر لو کل گورنمنٹ سیف الرحمن خان نے کہا کہ ضلع لیہ کے محکمہ لو کل گو رنمنٹ کے ملازمین و افسران کی ٹیم ورک ، با ہمی یگا نگت کا جذبہ قابل تعریف ہی نہیں محکمہ کی کا ر کر دگی مزید بہتر بنا نے کا پیش خیمہ بھی ہے انہو ں نے چوہدری پر ویز اقبال گجر کی محکمہ کے لئے خد ما ت کو سراہا ۔بعد ازاں ریٹا ئر ڈ ہو نے والے پر ویز اقبال گجر کو یا دگا ری تحفے اور شیلڈ دی گئیں تقریب میں چوہدری عبد الغفور ، محمد طا رق سلیم ، چوہدری غضنفر عباس ، چوہدری الطاف حسین ، مہر سجاد تھند ، مہر فضل اور محکمہ لو کل گو رنمنٹ کے افسران و اہلکا روں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

Tags: layyah news
Previous Post

ملتان ۔ گھر میں سلنڈر دھما کہ ،ایک بچہ ہلاک سات افراد زخمی

Next Post

اردو کالم ۔۔۔ پڑھوپنجاب بڑھوپنجاب۔۔۔ تحریر ۔۔شاہداقبال شامی

Next Post

اردو کالم ۔۔۔ پڑھوپنجاب بڑھوپنجاب۔۔۔ تحریر ۔۔شاہداقبال شامی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.