• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ پاکستان کی سا لمیت کے لیے خون کا آخری قطرہ بھی بہا دیں گے ، ہم پہلے پاکستانی اور پھر پٹھان ہیں دوسری قوموں کی طرح ہمارے بھی حقوق ہیں۔ایم این اے مولانا امیرالزمان

webmaster by webmaster
مارچ 2, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ پاکستان کی سا لمیت کے لیے خون کا آخری قطرہ بھی بہا دیں گے ، ہم پہلے پاکستانی اور پھر پٹھان ہیں دوسری قوموں کی طرح ہمارے بھی حقوق ہیں۔ایم این اے مولانا امیرالزمان

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں پٹھانوں نے دی ہیں،غیور محب وطن پٹھانوں نے ہمیشہ پاکستانی سرحدوں کی حفاظت کی ہے پاکستان کی سا لمیت کے لیے خون کا آخری قطرہ بھی بہا دیں گے جنوبی پنجاب کے ہر اضلاع میں پٹھان بڑی تعداد میں آباد ہیں انہیں ایک پلیٹ فارم پر متحد کر کے ان کے حقوق کے لئے جدو جہد کریں گے، بے گناہ پٹھانوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ فوری طور پر بند کیا جائے ان خیالات کا اظہار ممبر قومی اسمبلی بلوچستان مولانا امیرالزمان نے ضلعی صدر گڈر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن عبدالسلام ناصر کی والد ہ صاحبہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کرنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ ملک میں بسنے والی ہر ذات پات کا احترام ضروری ہے جس کے لئے ہمیں اپنے دلوں میں کشادگی پیدا کر نا ہو گی پٹھان محب وطن قوم ہے دہشت گردوں و جرائم سے پٹھانوں پر شک کر نا زیادتی ہے ہم پہلے پاکستانی اور پھر پٹھان ہیں دوسری قوموں کی طرح ہمارے بھی حقوق ہیں۔

Tags: DG khan news
Previous Post

چوک اعظم ۔ ڈویزنل پبلک سکول کی تعمیر فوری مکمل کر کے کلاسز کا اجرانہ کیا گیا تو تئیس مارچ سے اجتجاجی تحریک شروع کی جائے گی ، محمد عمر شاکر

Next Post

مذہب اسلام، مسلمان، دہشت گردی،حقائق یہ بھی ہیں ... محمدصدیق پرہار

Next Post
مذہب اسلام، مسلمان، دہشت گردی،حقائق یہ بھی ہیں … محمدصدیق پرہار

مذہب اسلام، مسلمان، دہشت گردی،حقائق یہ بھی ہیں ... محمدصدیق پرہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی
First Page

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی

by webmaster
دسمبر 6, 2023
0

خیبر: پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی...

Read more
پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

مئی 12, 2023
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.