• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ آئیے دیکھیں ہم فروغِ تعلیم کے لیے کس قدر کوشاں ہیں ؟ وزراء کے پڑوس میں سر کاری سکول کی حالت زار ، 208طلباء و طالبات کے لیے صرف دو ٹیچر ، سکول کے مسائل ھل کئے جائیں وگرنہ احتجاج کریں گے ۔ شاہد کھرل کونسلر

webmaster by webmaster
فروری 22, 2017
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔ آئیے دیکھیں ہم فروغِ تعلیم کے لیے کس قدر کوشاں ہیں ؟ وزراء کے پڑوس میں سر کاری سکول کی حالت زار ، 208طلباء و طالبات کے لیے صرف دو ٹیچر ، سکول کے مسائل ھل کئے جائیں وگرنہ احتجاج کریں گے ۔ شاہد کھرل کونسلر

چوک اعظم( صبح پا کستان)صوبائی وزیر اور ایم این ے لیہ کے گھر کے قریب سرکاری سکول میں208طلباء و طالبات کے لیے صرف دو ٹیچر ۔درجہ چہارم کا ایک بھی ملازم نہیں ہے ۔سابق ای ڈی او نے ایک ماہ میں 4اساتذہ کے تبادلے کر دیے ۔جنرل کونسلر کا احتجاج۔محکمہ کو کئی بار صورت حال سے آگاہ کیا لیکن کسی ای او تعلیم کی عدم دلچسپی ۔ایم ایم روڈ بند کرنے کی دھمکی ۔تفصیل کے مطابق چک نمبر 427/Aٹی ڈی اے میں موجود گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول میں کحکمہ تعلیم کے حکام کی عدم دلچسپی کی وجہ سے 208طلباء و طالبات اساتذہ کے تبادلے کی وجہ سے تاریک ہو رہا ہے ۔صوبائی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ کے حلقہ اور ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری کے گھر سے 5کلو میٹر دور اس سکول میں موجود 6اساتذہ میں سے سابق ای ڈی او ایجوکیشن لیہ چوہدری منشاء کی ذاتی دل چسپی کی وجہ سے4اساتذہ کا ان کے گھروں کے قریب تبادلہ کردیا گیا جس کے بعد ایک خاتون ٹیچر بشریٰ اقبال اور بزرگ ٹیچر صادق محمد پرائمری کے 167اور مڈل کے 41طلابء و طالبات کو پڑھا رہے ہیں ۔
ہیڈ ماسٹر الٰہی بخش سہو نے بتایا کہ2016ء کے اگست سے لیکر ستمبر تک 4ٹیچرز کا تبادلہ کیا گیا ۔میں نے متعدد بار آفیسران اور حکا م کو گھمبیر صورت حال بارے آگاہ کیا لیکن ابھی تک کوئی شنوائی نہیں ہوئی ۔
جنرل کونسلر مہر شاہد کھرل نے میڈیا کو بتایا کہ محکمہ تعلیم کے حکام کی عدم دلچپسپی کی وجہ ان بچوں کا تعلیمی مستقبل برباد ہو رہا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ 31دسمبر 2016ء کو ٹیچر سعدیہ خان نے رقعیہ بیگم کے ساتھ باہمی تبادلہ کروایا اور یکم فروری کو رقعیہ بیگم نے ریٹائر منٹ لے لی ۔یہ باہمی تبادلہ بھی غیر قانونی ہوا ہے ۔انہوں نے کہاکہ ہم نے صوبائی وزیر اور ایم این اے کو اس بابت آگاہ کیا لیکن کسی نے بھی نوٹس نہیں لیا ۔انہوں نے بتایا کہ سکول کے طلباء نے بغیر اساتذہ کے پنجم اور ہشتم کے امتحانات دیے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ سکول میں کوئی چوکیدار ،سیکورٹی گارڈ ،نائب قاصد،مالی وغیرہ نہیں ہے ۔سیکورٹی کے حالات کے خراب ہیں۔اور یہاں کے بچوں کو مستقبل خطرے میں ہے ۔انہوں نے بتایا کہ چیف ایگزیکٹو آفیسر محکمہ تعلیم خالدہ شاہین کو درخواستیں دیں انہوں نے کوئی کاروائی نہیں کی اور اب وہ کال بھی نہیں سنتیں ۔انہوں نے بتایا کہ اگر اساتذہ کی کمی کو دور نہ کیا گیا اور غیر قانونی باہمی تبادلے کو منسوخ نہ کیا گیا تو وہ سخت احتجاج کرتے ہوئے اہلِ علاقہ کے ساتھ ایم ایم اورڈ دھوری اڈہ بند کردیں گے۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ سول وٹرنری ڈسپنسری لوہانچ نشیب میں لائیو سٹاک مددگار تربیتی ورکشاپ ، 8مواضعات کے 14مردو خواتین رضاکاروں نے تربیت حاصل کی

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب نے کرکٹ اسٹیڈیم کی بحالی کیلئے بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ سے تخمینہ کی رپورٹ مانگ لی ،سرمد سلیم خوجہ

Next Post
ڈیرہ غازیخان ۔ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب نے کرکٹ اسٹیڈیم کی بحالی کیلئے بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ سے تخمینہ کی رپورٹ مانگ لی ،سرمد سلیم خوجہ

ڈیرہ غازیخان ۔ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب نے کرکٹ اسٹیڈیم کی بحالی کیلئے بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ سے تخمینہ کی رپورٹ مانگ لی ،سرمد سلیم خوجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

پی ڈی ایم  کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
First Page

پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

by webmaster
مئی 12, 2023
0

اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...

Read more
قوم ملک کو ہرسال اوپر جاتا دیکھے گی، وزیراعظم عمران خان

عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور

مئی 12, 2023
ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

ریاست کے خلاف منظم دہشت گردی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے , وفاقی کابینہ

مئی 12, 2023
توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس ,اسلام آباد ہائیکورٹ نے کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مئی 12, 2023
پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار: ۔ ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق

مئی 4, 2023
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.