لیہ(صبح پا کستان)آن وے سوئٹس اینڈ بیکرز میں نقب زنی 80ہزار کیش کا نقصان ،پولیس نے جدید تفتیشی آلات کے ذریعے تفتیش کا آغاز،گذشتہ شب نامعلوم چور نے آن وے سوئٹس اینڈ بیکرز چوبارہ روڈ دکان کے بیک دیوار میں نقب لگا کر داخل ہوکر دراز سے 80ہزار روپے کیش نکال کر فرار ہوگئے
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...
Read more