• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بریکنگ نیوز ۔ ایڈیشنل سیشن جج لیہ مہر محمد سیال اہلیہ سمیت ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ۔انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ ڈسٹڑکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ اور تحصیل بار چوبارہ کی جانب کل سوگ کا اعلان

webmaster by webmaster
فروری 21, 2017
in لیہ نیوز
0
بریکنگ نیوز ۔ ایڈیشنل سیشن جج لیہ مہر محمد سیال  اہلیہ سمیت ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ۔انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ ڈسٹڑکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ اور تحصیل بار چوبارہ کی جانب کل سوگ کا اعلان

چوبارہ (صبح پا کستان) ایڈیشنل سیشن جج لیہ مہر محمد سیال شور کوٹ کے قریب ہو نے والے ٹریفک حادثہ میں جان بحق ہو گئے ہیں انا للہ و انا الیہ راجعون

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ مرحوم ایڈیشنل سیشن جج لیہ میں تعینات تھے اور ہفتہ میں دو دن چوبارہ کورٹس میں ذمہ داریاں ادا کرتے تھے ۔ بعد میں موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شور کوٹ کے قریب ہونے والے ٹریفک حادثہ میں ان کی اہلیہ بھی جاں بحق ہو گءی ہیں

ڈسٹرکٹ بارایسو سی ایشن لیہ اور ملک منظور حسین ارائیں ایڈوو کیت جزل سیکریٹری بار ایسوسی ایشن تحصیل چوبارہ کی جانب اس حادثہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہو ءے کل سوگ کا اعلان کیا گیا ہے

Tags: chobara news
Previous Post

حسد کا موثر ترین علاج تحریر: افضال احمد

Next Post

چار سدہ میں سیشن کورٹ کے گیٹ پرخود کش دھماکہ ،6 افراد شہید ،20زخمی ،سیکیورٹی فورسز اور حملہ آورں کی فائرنگ کے تبادلے میں دودہشت گرد مارے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں
First Page

ترکیہ اور میں شدید نوعیت کا زلزلہ ، مجموعی اموات 1472 ہو گئیں

by webmaster
فروری 6, 2023
0

ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 1472 ہو گئیں...

Read more
90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

90 دن کے بعد الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں: وفاقی وزیر قانون

فروری 6, 2023
پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

پرویز مشرف کی میت شام کو پاکستان پہنچے گی، تدفین کراچی میں ہونے کا امکان

فروری 6, 2023
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

مئی 29, 2022
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.