• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ پولیس الرٹ ۔ لاہور دھماکے کی بعد ضلع بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ، چیک پوسٹوں،داخلی اور خارجی راستوں پر سخت چیکنگ ، ڈی پی او لیہ کے حکم پر ضلع بھر میں ناکہ بندی اور اسنیپ چیکنگ کی جا رہی ہے ، اہم شاہراہوں اور حساس مقامات کے اطراف میں پولیس کا گشت بڑھا دیا گیا ، ڈی پی او لیہ کی طرف سےایس ایچ اوز کو اپنے اپنے علاقوں میں موثر گشت کی ہدایت ، شہری اپنے ارد گرد کے ماحول پر نظر رکھیں ۔مشتبہ اور شرپسند عناصر کے بارے میں فورا پولیس کو اطلاع دیں۔ ڈی پی او لیہ کی شہریوں سے اپیل

webmaster by webmaster
فروری 13, 2017
in لیہ نیوز
0

لیہ (صبح پا کستان) ترجمان لیہ پولیس کے مطابق لاہور دھماکے کی بعد ضلع بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی چیک پوسٹوں،داخلی اور خارجی راستوں پر سخت چیکنگ کی جارہی ہے

ڈی پی او لیہ کے حکم پر ضلع بھر میں ناکہ بندی اور اسنیپ چیکنگ کی جا رہی ہے ۔اہم شاہراہوں اور حساس مقامات کے اطراف میں پولیس کا گشت بڑھا دیا گیا

ڈی پی او لیہ کی طرف سےایس ایچ اوز کو اپنے اپنے علاقوں میں موثر گشت کی ہدایت کی گئی ہے اور پولیس کی جانب سے اپیل کی گئی ہے کہ شہری اپنے ارد گرد کے ماحول پر نظر رکھیں ۔مشتبہ اور شرپسند عناصر کے بارے میں فورا پولیس کو اطلاع دیں۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ واش پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں ضلع لیہ گیارویں نمبرپر ہے آ گے بڑھنے کے لئے مزید کام کی ضرورت ہے ،محکمہ لوکل گورنمنٹ کے تحت واش پروگرام کے آگاہی سیمینار سے خطاب ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد خطاب ۔سیمینار میں چیئرمین ایم سی حافظ محمد جمیل ،نیشنل پروگرام مینجرعاصم سلیم ،پراجیکٹس منیجر حسنین کاظمی ،سید فرخ رضا،واحدبخش باروی کے علاوہ کونسلرز ،یونین کونسلر کے چیئرمین ،سرکاری افسران ،ممبران سول سائٹی و شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی

Next Post

لیہ ۔ تنخواہ نہ ملنے اور نوکری ختم ہونے پر نابینا افراد کااحتجاج ،نوکریوں پر بحال نہ کیا گیا تو ڈپٹی کمشنر آفس اور پھر وزیر اعلیٰ آفس کے سامنے احتجاجی دھرنا دیں گے ۔ نا بینا افراد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ
First Page

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

by webmaster
فروری 3, 2022
0

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اور سیکیورٹی فورسز...

Read more
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب ،امریکہ اور بھارت کو آئینہ دکھا دیا

پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلیے چینی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

جنوری 29, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.