• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور ۔ڈپٹی کمشنر نے تمن مزاری روجھان میں ونڈ انرجی پاور پراجیکٹ کی سائٹ کا دورہ کیا ،ایم پی اے و صوبائی پارلیمانی سیکریٹری پنجاب سردار عاطف حسین خان مزاری اور کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس عمران منیر بھی ہمراہ تھے ، توانائی کے پروجیکٹ پر کام کرنے والے کارکنوں اور انجینئرز کو فول پروف سیکیورٹی مہیا کی جائے گی ۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد

webmaster by webmaster
فروری 12, 2017
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور ۔ڈپٹی کمشنر نے تمن مزاری روجھان میں ونڈ انرجی پاور پراجیکٹ کی سائٹ کا دورہ کیا ،ایم پی اے و صوبائی پارلیمانی سیکریٹری پنجاب سردار عاطف حسین خان مزاری اور کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس عمران منیر بھی ہمراہ تھے ، توانائی کے پروجیکٹ پر کام کرنے والے کارکنوں اور انجینئرز کو فول پروف سیکیورٹی مہیا کی جائے گی ۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد

راجن پور( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر  اشفاق احمد،ڈی پی او عرفان اللہ ،ایم پی اے و صوبائی پارلیمانی سیکریٹری پنجاب سردار عاطف حسین خان مزاری اور کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس راجن پور عمران منیر نے تمن مزاری روجھان میں 1000میگا واٹ ونڈ انرجی پاور پراجیکٹ (ہوا سے بجلی بنانے کا منصوبہ) کی سائٹ کا دورہ کیا ۔اس موقع پر کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس نے ونڈ پاور پراجیکٹ کی سائٹ پر موجود کارکنوں اور دیگر عملہ کی سیکیورٹی کے لئے کئے گئے خاطر خواہ بندوبست کے حوالے سے بریفنگ دی ۔اس موقع پر کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس عمران منیر نے کہا ہے کہ ونڈ انرجی پاور پراجیکٹ کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے بی ایم پی کو تعینات کیا گیا ہے۔جو دن رات یہاں پر موجود ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اس علاقے میں توانائی کے پروجیکٹ پر کام کرنے والے کارکنوں اور انجینئرز کو فول پروف سیکیورٹی مہیا کی جائے گی۔اس سلسلے میں رینجر کے ساتھ مل کر سیکیورٹی کو مزید بہتر کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ اس علاقے میں رینجر کی چیک پوسٹ موجود ہیں اور ونڈ پاورپراجیکٹ کی سائٹ پر کا م کرنے والوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے ملٹری پولیس کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔اس موقع پرضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ افسران اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے بھی سائٹ کا معائنہ کیا اور سیکیورٹی کے بندوبست پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Tags: rajanpur news
Previous Post

لیہ ۔ م قادر یوسفی مرحوم کی قل خوانی ادا کردی گئی ، سابق خلع ناظم ملک غلام حیدر ، ملک منظور حسین جوتہ ،سردار فرید خان مرانی ، محسن عدیل ، ملک ریاض حسین سامٹیہ، اشرف تبسم سمیت کثیر افراد کی شرکت

Next Post

FIA to contact Interpol for Altaf’s arrest

Next Post
FIA to contact Interpol for Altaf’s arrest

FIA to contact Interpol for Altaf’s arrest

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.