• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان . حکو مت پنجاب نے خواتین کی شکایات سننے اور ازالہ کیلئے ٹال فری نمبر 1043جاری کر دیا

webmaster by webmaster
فروری 9, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان . حکو مت پنجاب نے خواتین کی شکایات سننے اور ازالہ کیلئے ٹال فری نمبر 1043جاری کر دیا

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )حکومت پنجاب کی ہدایت پر کمشنرڈیرہ غازیخان ڈویژن کے کمیٹی روم میں خواتین کی ترقی اور درپیش مسائل کے موضوع پر سیمینار و مشاورتی اجلاس منعقد کیاگیا جس میں ممبر پنجاب کمشن آن سٹیٹس آف ویمن پنجاب ام کلثوم ، ڈویژنل کوآرڈینیٹر علی رضا نے مختلف مسائل پر شرکاء سے تجاویز طلب کیں . سیمینار میں بتایاگیاکہ حکومت پنجاب خواتین کی ترقی کیلئے اقدامات کر رہی ہے . سرکاری ملازمت میں 15فیصدکوٹہ ، عمر کی بالائی حد میں رعایت ، سرکاری و پبلک مقامات پر خواتین کو حراساں کرنے پر کارروائی کیلئے قانون سازی اور دیگر اقدامات شامل ہیں . ضرورت اس امر کی ہے کہ قوانین اور سہولتوں پر عملد رآمد کیلئے تمام شعبوں اور سول سوسائٹی کردار ادا کرے . سیمینار میں بتایاگیاکہ حکومت پنجاب نے خواتین کی شکایات سننے اور ازالہ کیلئے ٹال فری نمبر 1043جاری کر دیاہے اور خواتین کے مسائل کے حل کیلئے ڈویژن سطح پر خواتین کو معاشی و سیاسی طو رپر مستحکم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے . کمشن کے قیام کا مقصد بھی خواتین کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے . سیمینار میں خواتین کو سفری و طبی سہولیات ، کم عمر کی شادی ، جبری شادی ، وراثتی جائیداد سے محرومی سمیت خواتین کو درپیش مسائل کے حل کیلئے تجاویز طلب کی گئیں . اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر جنرل محمد اسد، لاء آفیسر ویمن کرائسز سنٹر ثریا مجید رانا ، سوشل ویلفیئر آفیسر محمد ابراہیم ، ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر توصیف طاہر ، چیف ایگزیکٹو آفیسر العصر ترقیاتی تنظیم سید سجاد حسین نقوی ، صدر یوتھ فرنٹ ندیم احمد ، خلیل الرحمن ، فرزانہ سجاد ، زرینہ بی بی ، ذیشان ، راحیلہ ظفر ، نادیہ شاہد ، ملک محمد جاوید اقبال ، شہزاد قدیر ، ظفر بھٹہ ، مظہر شیرانی،ملک محمد جاوید اقبال ، ڈاکٹر ریاض حسین، ڈاکٹر شفقت ، امجد علی ، راحیلہ، ممبر ضلع کونسل تسنیم کوثر سمیت مختلف محکموں اور این جی اوز کے نمائندے موجود تھے .

Tags: DG khan news
Previous Post

راجن پور۔دانش سکول فاضل پور گورننگ باڈی کے اجلاس۔ ڈی سی نے صدارت کی

Next Post

لیہ ۔ پختہ اینٹوں کے نرخوں کے تعین کے لیے اے ڈی سی فنانس منظور احمد چانڈیہ کی صدارت میں کمیٹی تشکیل

Next Post
لیہ ۔ پختہ اینٹوں کے نرخوں کے تعین کے لیے اے ڈی سی فنانس منظور احمد چانڈیہ کی صدارت میں کمیٹی تشکیل

لیہ ۔ پختہ اینٹوں کے نرخوں کے تعین کے لیے اے ڈی سی فنانس منظور احمد چانڈیہ کی صدارت میں کمیٹی تشکیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.