• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ امن وامان کے قیام اورجرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لئے باہمی رابطے ،تعاون ومشاورت کے ذریعے لائحہ عمل ترتیب دیاجارہاہے ، ممبران قومی اسمبلی کے اجلاس میں ڈی پی او کی بریفنگ

webmaster by webmaster
فروری 8, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ امن وامان کے قیام اورجرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لئے باہمی رابطے ،تعاون ومشاورت کے ذریعے لائحہ عمل ترتیب دیاجارہاہے ، ممبران قومی اسمبلی کے اجلاس میں ڈی پی او کی بریفنگ

لیہ(صبح پا کستان)ضلعی پولیس کو جدیدتقاضوں سے ہم آہنگ کردیاگیا پولیس ورک میں آئی ٹی کو فروغ دیاجارہاہے درپیش چیلنجزسے پیشہ وارانہ اندازسے نمٹاگیاجس سے پولیس کی کارکردگی میں بہتر ی آئی پولیس اہلکاران کی ویلفیئر کیلئے خاطر خواہ اقدامات کئے گئے امن وامان کے قیام اورجرائم پیشہ عناصر کی  سر کو بی کیلئے تمام صاحب الرائے طبقات سے باہمی رابطے ،تعاون ومشاورت کے ذریعے لائحہ عمل ترتیب دیاجارہاہے ۔یہ بات ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء نے ممبران قومی وصوبائی اسمبلی کے اجلاس کے دوران کہی اجلاس میں ممبرقومی اسمبلی صاحبزادہ فیض الحسن،ممبر صوبائی اسمبلی سردارقیصرعباس مگسی سابق ممبرصوبائی اسمبلی عبدالشکورسواگ و پولیس افسران موجودتھے ڈی پی او نے ضلعی پولیس کی گزشتہ سال کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دینے کے ساتھ ساتھ گینگزکوگرفتار کرکے مال مسروقہ برآمدکرنے جبکہ پولیس ورک میں ریفارمزکے ذریعے کی جانے والی اصلاحات اورجدیدٹیکنالوجی کے استعمال جن میں آئی ٹی لیب کاقیام،ڈرائیونگ لائسنس کو کمپیوٹرائزڈکرنے سمیت پولیس ویلفیئر کیلئے کئے جانے والے اقدامات کے حوالے سے بتلایا ممبران اسمبلی نے قیام امن وامان کیلئے مختلف تجاویز دیتے ہوئے پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ پولیس ورک میں جدیدٹیکنالوجی کے استعمال سے شفافیت کو فروغ ملے گا بعدازاں ممبران اسمبلی نے آئی ٹی لیب ،کمپیوٹرائزڈڈرائیونگ لائسنس برانچ ، میس ہال اور پولیس کی دیگر برانچز کا دورہ بھی کیا۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔حکومت پنجاب کی طرف سے بے روزگار مستحقین کے لیے آٹو رکشہ فراہمی سکیم کا اجراء ،درخواست فارم 28فروری 2017ء تک دفتری اوقات میں دفتر ضلع زکوۃ کمیٹی ہاوسنگ کالونی میں جمع کروایا جاسکتاہے۔

Next Post

کمشنر ڈیرہ غازیخان کا دورہ راجن پور ۔ کام نہ کرنے والے پٹواری کو فارغ کر دیا جائے ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زیر تعمیر کارڈیا لو جی وارڈ کی تعمیر بروقت یقینی بنائی جاءے کمشنر محمد یثرب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار
First Page

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

by webmaster
مئی 21, 2022
0

اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو اسلام آباد میں واقع ان کے گھر کے باہر سے گرفتار...

Read more
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے بطور سینیٹ اپوزیشن لیڈراپنا استعفی پارٹی کو جمع کروا دیا

جنوری 31, 2022
کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

کینیڈا کے وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیرمقدم کرتا ہوں، عمران خان

جنوری 30, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2022 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.