ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ).ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان ا للہ رکھا انجم نے رکن صوبائی اسمبلی سید عبدالعلیم شاہ سے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا. انہوں نے فاتحہ خوانی کے بعد دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے . ت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے .
پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...
Read more