لیہ (صبح پا کستان)انسداد ملا وٹ مہم کے تحت فوڈ انسپکٹر ز عثما ن منیر بخاری و سلیما ن تنویر نے مختلف علا قوں میں کا روائی کے دوران نا قص ، غیر معیاری کھو یا تیار کر نے اور مٹھائیاں تیار کر نے والی دو فیکٹریوں کو سیل کر کے 20کلو گرام سے زائد فوڈ ایٹم تلف کر نے کے علا وہ مقدما ت درج کرا کے گرفتاری عمل میں لا ئی گئی ۔ تفصیل کے مطابق انسداد ملا وٹ مہم کے تحت معائنہ کے دوران وکلا ء کا لو نی کے علا قہ میں شفیق سویٹ فیکٹری اور دھوری اڈا میں کھو یا تیار کر نے والی فیکٹری میں نا قص و غیر معیاری فوڈ ایٹمز پا ئے جا نے او ر بلا ئسنس کا روبا ر کر نے پر فیکٹریوں کو سیل اورما لکا ن کے خلاف مقدمہ درج کر کے محمد شفیق کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...
Read more