• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان۔ انسداد ملاوٹ مہم ۔غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء بنانے پر بیکری اور مٹھائی کے کارخانے سیل

webmaster by webmaster
جنوری 29, 2017
in لیہ نیوز
0
کوٹ سلطان۔ انسداد ملاوٹ مہم ۔غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء بنانے پر بیکری اور مٹھائی کے کارخانے سیل

کوٹ سلطان (صبح پا کستان) اے سی لیہ کی کارروائی ،غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء بنانے پر بیکری اور مٹھائی کے کارخانے سیل۔ انسداد ملاوٹ مہم کے تحت سپیشل برانچ اہلکاروں اور تھانہ کوٹ سلطان پولیس کے ہمراہ اے سی لیہ محمد عابد کلیار نے کوٹ سلطان شان مدینہ سویٹس اینڈ بیکرکے کارخانہ پر چھاپہ مار ا جہاں ناقص اور مضر صحت فوڈ ایٹمز کی تیاری پر کارروائی کرتے ہوئے کارخانہ سیل کر دیا ہے بعدازاں نواحی علاقہ حافظ آباد میں سلطان سویٹس اور مصطفی سویٹس اینڈ بیکرز کو بھی صفائی کے ناقص انتظامات اور مضر صحت اشیاء کی تیاری پر سیل کر دیا گیا ہے اس موقع پر اے سی لیہ عابد کلیار کا کہناتھا کہ ملاوٹ کرنے والے سماج دشمن عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں انسداد ملاوٹ مہم جاری رہے گی اور ملاوٹ کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

Tags: kotsultan news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔انجمن تاجران قادریہ روڈ کے عہدیداروں کا چناؤ ،سرپرست اعلیٰ فرمان الٰہی قریشی ، چیئر مین عاشق علی صدیقی ، وائس چیئر مین باجی ناہید اختر شیخ منتخب

Next Post

I pray Trump stops giving visas to Pakistanis: Imran

Next Post
I pray Trump stops giving visas to Pakistanis: Imran

I pray Trump stops giving visas to Pakistanis: Imran

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.