• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔سماجی تنظیم کی جانب سے دریائے سندھ کے کٹاؤ متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

webmaster by webmaster
جنوری 29, 2017
in لیہ نیوز
0
کوٹ سلطان ۔سماجی تنظیم کی جانب سے دریائے سندھ کے کٹاؤ متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

کوٹ سلطان (صبح پا کستان)سماجی تنظیم کی جانب سے یونین کونسل بکھر ی احمد خان کے کٹاؤ متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کیے گئے ،چیکس رہنما مسلم لیگ ن حسیب خان گرمانی نے تقسیم کیے،تفصیل کے مطابق لیگی رہنما حسیب خان گرمانی کی نشاندہی پر سماجی تنظم ہینڈس پاکستان کی جانب سے یونین کونسل بکھری احمد خان کے 298 کٹاؤ متاثرین کو امدادی رقم دی گئی ۔88کٹاؤ متاثرین میں امدادی چیکس تقسیم کیے گئے جبکہ 210متاثرین کو بذریعہ موبائل کیش 23000فی کس کے حسا ب سے رقم دی گئی ۔اس موقع پر اقبال قریشی ،حاجی ظفر اقبال،شوکت خان ،سیف اللہ صدر اور یگر بھی موجود تھے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔مولانا سلیم اللہ خان عالم با عمل یاد گار اصلاف تھے۔ تعزیتی کانفرنس سے مقررین کا خطاب

Next Post

جمن شاہ ۔ ضلع میں ترقیاتی منصوبے مکمل کئے جارہے ہیں ۔ مہر اعجاز اچلانہ

Next Post
جمن شاہ ۔ ضلع میں ترقیاتی منصوبے مکمل کئے جارہے ہیں ۔ مہر اعجاز اچلانہ

جمن شاہ ۔ ضلع میں ترقیاتی منصوبے مکمل کئے جارہے ہیں ۔ مہر اعجاز اچلانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد
First Page

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

by webmaster
فروری 18, 2021
0

 اسلام آباد: ریٹرننگ آفیسر نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں...

Read more
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.4 ریکارڈ

فروری 13, 2021
سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فروری 12, 2021
مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

جنوری 16, 2021
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جنوری 15, 2021
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • لیہ کی خبریں
    • لوکل نیوز
    • ساوتھ پنجاب
    • نیشنل نیوز
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2021 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.