راجن پور ( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر راجن پور کی طرف سے جاری کردہ ایک مراسلہ میں بتایا گیا ہے کہ ایلیمنٹری سکول ایجوکیٹرز آرٹس (زنانہ و مردانہ) کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ای ایس ای آرٹس گرلز برائے بوائز و گرلز سکولز 25-01-17کو صبح نو بجے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1راجن پور جبکہ ای ایس ای آرٹس بوائز 26-01-17کو صبح نو بجے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1راجن پورمیں اپنی( Priority List) جمع کروائیں اور اپنا اصل شناختی کارڈ ہمراہ لائیں
پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیر کو...
Read more