• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ وزیر اعلی کے ویژن کے مطابق دیہی علاقوں میں سڑکوں کو کارپٹڈ کیا جارہاہے ۔ کمشنر محمد یثرب

webmaster by webmaster
جنوری 17, 2017
in First Page, جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ وزیر اعلی کے ویژن کے مطابق دیہی علاقوں میں سڑکوں کو کارپٹڈ کیا جارہاہے ۔ کمشنر محمد یثرب

ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان).ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں اعلی معیار کی سڑکوں کے 22منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں . منصوبوں پر تین ارب 20کروڑ 30لاکھ روپے خرچ کیے جارہے ہیں . وزیر اعلی کے خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام کے تحت تین مراحل میں سڑکوں کی تعمیر ومرمت ، بحالی اور کشادگی کے منصوبوں کو شروع کیاگیا. یہ بات کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن محمد یثرب کی زیر صدارت گزشتہ روز منعقدہ جائزہ اجلاس میں بتائی گئی . کمشنر محمد یثرب نے کہاکہ وزیر اعلی کے ویژن کے مطابق دیہی علاقوں میں سڑکوں کو کارپٹڈ کیا جارہاہے جس سے فصلوں اور منڈیوں تک بروقت رسائی ممکن ہو سکے گی . ایندھن اور وقت کی بچت کے ساتھ ساتھ عوام کو معیاری مواصلات کی سہولیات میسر آئیں گی . کمشنر محمد یثرب نے کہاکہ ترقیاتی منصوبوں کے معیار پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا. اجلاس کو بتایاگیاکہ خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام کے فیز 1کے تحت ڈیر ہ غازیخان ڈویژن میں 18سکیموں پر ایک ارب 54کروڑ روپے ،دوسرے مرحلے کے تحت 12سڑکوں کے منصوبوں پر ایک ارب 71کروڑ 20لاکھ روپے خرچ کیے گئے اور تمام منصوبوں کو مکمل کر لیاگیاہے . تیسرے مرحلے کے تحت چار وں اضلاع کی 205یونین کونسلوں میں آٹھ روڈز کی بحالی اور دو نئے روڈز کی تعمیر شامل ہے جن پر ایک ارب 52کروڑ روپے سے زائد رقم خرچ کی جا رہی ہے . اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن ؍ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ و فنانس اظفر ضیاء ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ انعم حفیظ ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فنانس وسیم اختر جتوئی ، سپرنٹنڈنگ انجینئرز شفاقت حسین ، جاوید بشیر ، شیخ فضل کریم سمیت دیگر متعلقہ افسران موجود تھے

Tags: DG khan news
Previous Post

Pakistan armed forces to fully respond to any Indian aggression: Khawaja Asif

Next Post

چوک اعظم ۔ قوم کی اجتماعی زندگی کو بدلنے کے لیے ہمیں علم سے تعلق جوڑنا ہو گا ،آقا ﷺکی تعلیمات کو زندگی کا مقصد بنا نا ہو گا ، صاحبزادہ سلطان احمد علی کا سالانہ ’’میلاد مصطفی و حق باہو کانفرنس ‘‘ سے خطاب ، کانفرنس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نیشنل نیوز

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
First Page

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

by webmaster
مئی 29, 2022
0

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180...

Read more
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

مئی 23, 2022
تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

مئی 21, 2022
نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

نوشکی اور پنجگور میں 15 دہشت گرد ہلاک اورفورسز کے 4 جوان شہید ہوئے، وزیرداخلہ

فروری 3, 2022
اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئر مین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس بھیج دیا

جنوری 31, 2022
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2020
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • سروسز
  • وڈیوز

© 2023 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.